وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس،طلبہ یونینز بحال کرنے کا بل منظور

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس،طلبہ یونینز بحال کرنے کا بل منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی زیرصدارت سندھ کابینہ کے

عالمی منڈی میں تیل کتنا سستا ہو گیا ؟ بڑی خبر آ گئی

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا،سندھ کابینہ نے طلبہ یونینز کو بحال کرنے کا بل منظور کرلیا،بل کے متن میں کہاگیا ہے کہ طلبہ یونینز7 سے 11 ارکان پر مشتمل ہوں گی،طلبہ یونینزکا کام تعلیمی ماحول بہتر کرنااورنظم و ضبط پیداکرناہوگا۔ بل میں مزید کہاگیاہے کہ طلبہ یونینز کاتعلیمی سرگرمیوں کو روکنا خلاف قانون ہوگا،طلبہ یونینزکااسلحہ رکھنایاتعلیمی اداروں میں لاناخلاف قانون ہوگا،طلبہ پر اسلحہ رکھنے یا تعلیمی اداروں میں لانے پر پابندی ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ سے نوجوان کی انوکھی خواہشوزیراعلیٰ سندھ سے نوجوان کی انوکھی خواہشwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کے بیان پر اپوزیشن لیڈر کا بھرپور جوابوزیراعلیٰ سندھ کے بیان پر اپوزیشن لیڈر کا بھرپور جوابپی ٹی آئی کے رہنماء فردوس شمیم نقوی کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ميں بيٹھا شخص اصولوں کا پابند ہے، وہ چوروں کا ساتھ نہيں دے گا SamaaTV
مزید پڑھ »

سندھ حکومت اور آئی جی سندھ ایک بار پھر آمنے سامنےسندھ حکومت اور آئی جی سندھ ایک بار پھر آمنے سامنےایس پی ڈاکٹر رضوان کی خدمات وفاق کے حوالے کرنے کے معاملے پر سندھ حکومت اور آئی جی سندھ ایک بار پھر آمنے سامنے آ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

صوبہ سندھ کے 11 سے زائد اضلاع میں ٹڈی دل کی زرعی فصلوں پر حملےصوبہ سندھ کے 11 سے زائد اضلاع میں ٹڈی دل کی زرعی فصلوں پر حملےعمرکوٹ (سید ریحان شبیر ) صوبہ سندھ کے گیارہ سے زائد اضلاع میں ٹڈی دل کی زرعی فصلوں پرحملے
مزید پڑھ »

سندھ کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے: بلاول بھٹوسندھ کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے: بلاول بھٹوپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے، عوامی مینڈیٹ والی حکومت ہی مسائل کا حل نکال سکتی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 21:22:49