جنرل ہیڈکواٹرز (جی ایچ کیو) راول پنڈی میں 10 دسمبر کو ہونے والے کور کمانڈرز اجلاس کے بارے میں ڈی جی آئی ایس پی آر آج پریس کانفرنس کریں گے۔ SamaaTV
جنرل ہیڈکواٹرز راول پنڈی میں 10 دسمبر کو ہونے والے کور کمانڈرز اجلاس کے بارے میں ڈی جی آئی ایس پی آر آج پریس کانفرنس کریں گے۔
ترجمان کے مطابق پریس کانفرنس سہہ پہر 3 بجے ہوگی، جس میں کانفرنس کے اہم فیصلوں سے متعلق آگاہ کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز 10 دسمبر کو ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس تقریبا 7 گھنٹے تک جاری رہی، جس میں مسلح افواج کے پیشہ وارانہ اور آپریشنل امور پر تبادلہ خيال کیا گیا۔کور کمانڈرز کی جانب سے ملک کو درپيش چیلنجز اور سرحدوں کی صورت حال پر بھی بات چیت ہوئی۔ داخلی سلامتی، جیو اسٹریٹجک حالات، مشرقی سرحد، لائن آف کنٹرول اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا Islamabad PMImranKhan Cabinet Meeting ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official ImranKhan pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب | Abb Takk News
مزید پڑھ »
سعد رفیق کو اسمبلی اجلاس میں شرکت کی اجازتپیراگون ہاوسنگ کیس میں عدالت نے خواجہ سعد رفیق کو اسمبلی اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی۔ لیگی رہنما کی استدعا پر میڈیا کے داخلے پر پابندی بھی ختم کردی گئی SamaaTV
مزید پڑھ »
وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاسوزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاس PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial EconomicTeam Meeting
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا10نکاتی ایجنڈےپرمشتمل اجلاس آج ہوگاوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »