وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
آج ہونے والے کابینہ اجلاس میں 10 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، جب کہ ملک کی سیاسی اور معاشی صورت حال، چیف الیکشن کمشنر اور اراکان کی تقرری کے معاملے پر مشاورت کی جائے گی۔
کابینہ اجلاس میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی پر بھی مشاورت ہوگی، جب کہ اسلام آباد میں لوگل گورنمنٹ کمیشن اسلام آبار کی تشکیل کی منظوری دی جائے گی۔ وزارت قومی صحت کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری، اسمگلنگ ایکٹ کے تحت بلوچستان میں اسپیشل ایپلٹ کورٹ کے قیام کی منظوری، اووسیز پاکستانی فاونڈیشن کے بورڈ آف گورنرز میں تعیناتیوں اور تبدیلیوں کی منظوری اور ورکرز ویلفئر فنڈ کی گورنر باڈی کی ازسر نو تشکیل کو بھی اسی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کیا گیا ہے۔
کابینہ اراکین کو گیس اور بجلی کی قیمتوں سے متعلق الگ الگ بریفنگ دی جائے گی، مسابقاتی کمیشن کی جانب سے آٹا اور چینی کی قیمتوں میں ہیر پھر سے متعلق رپورٹ بھی آج ہی کے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ وفاقی کابینہ اپنے گزشتہ فصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا Islamabad PMImranKhan Cabinet Meeting ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official ImranKhan pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی افواہیں بے بنیاد ہیں، شیخ رشیدان ہاؤس تبدیلی کی باتیں کرنے والے خواب دیکھ رہے ہیں، شیخ رشید تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سندھ کابینہ نے طلبہ یونین کی بحالی کا بل منظور کرلیاکراچی:سندھ کابینہ نےطلبہ یونین کی بحالی کابل منظورکرلیا،بل اسمبلی میں متعارف کرانےکےبعدقائمہ کمیٹی قانون کوبھیجاجائیگااورمشاورت کےبعدپاس ہوگا
مزید پڑھ »
سندھ کابینہ نے طلبہ یونین بحالی کا بل منظور کرلیاسندھ کابینہ نے طلبہ یونین بحالی کا بل منظور کرلیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وزیراعظم اینٹی کرپشن ایپ اپنی کابینہ کے ارکان پر لاگو کریں، بلاول بھٹواسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کرپٹ لوگ ڈھونڈنے کیلئے ایپ لانچ کی، وہ اس ایپ کو اپنی کابینہ کے ارکان پر لاگو کریں۔ بی آر ٹی اور مالم جبہ کیسز کی آج تک کوئی تفتیش نہیں ہوئی۔
مزید پڑھ »