اسرائیل میں سیاسی بحران، ایک سال سے بھی کم عرصے میں تیسرے عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان
بعدازاں دونوں رہنما پاور شیئرنگ کے کسی فارمولے پر بھی متفق نہ ہو سکے۔
گذشتہ ماہ اسرائیل کے اٹارنی جنرل نے نتن یاہو پر رشوت، فراڈ اور اعتماد کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا تھا۔ نتن یاہو کے خلاف تین مقدمات اسرائیلی عدالتوں میں زیر التوا ہیں۔نتن یاہو نے ابھی تک یہ اعلان نہیں کیا ہے کہ آیا وہ پارلیمان سے اپنے لیے استثنی طلب کریں گے یا نہیں مگر عام خیال یہی ہے کہ وہ دوبارہ وزیر اعظم منتخب ہو کر وہ ایسا ہی کریں گے۔
بینی گینٹز کا کہنا تھا کہ وہ ہر ممکن کوشش کریں گے کہ ان اقدار کے عین مطابق جن کے تحت وہ سیاست میں آئے ہیں اتحادی حکومت تشکیل پا جائے۔ مگر ان باتوں کے باوجود بدھ کے روز جماعتوں کے اراکین نے پارلیمان کو تحلیل کرنے کے بل ایوان میں اس تجویز کے ساتھ پیش کیے کہ نئے عام انتخابات کا انعقاد دو مارچ کو کیا جائے۔اس بات کی کوئی امید نہیں ہے کہ تیسرے عام انتخابات سے اسرائیل میں موجودہ سیاسی ڈیڈ لاک کا خاتمہ ہو پائے گا۔ اسرائیل کے چینل 13 نیوز نے منگل کے روز ایک عوامی پول شائع کیا جس کے مطابق تیسرے عام انتخابات میں بلیو اینڈ وائٹ پارٹی 37 نشستیں جبکہ نتن یاہو کی جماعت 33 سیٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہو سکے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایشیائی بینک کا پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا عندیہایشیائی بینک کا پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا عندیہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وکلا کا پی آئی سی پر حملہ،ینگ ڈاکٹرز کا پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی )پر وکلا کے حملے کے
مزید پڑھ »
نواز شریف اور زرداری کا پاکستان کے سیاسی مستقبل میں کردار ختم، فواد چوہدریاسلام آباد: وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور آصف علی زرداری کا پاکستان کے سیاسی مستقبل میں کردار ختم ہوچکا ہے۔ وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا سماجی
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا یوم انسانی حقوق پر کشمیر میں بھارتی مظالم کے خاتمے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوبہادر کشمیریوں کے حق خودارادیت کی جدوجہد میں ڈٹ کر ان کے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان
مزید پڑھ »
اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 78 پوائنٹس کی کمیاسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 78 پوائنٹس کی کمی Pakistan StockExchange KSE100 Index Decrease PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
مزید پڑھ »