برطانیہ امریکا اور کینیڈا کا روس پر کرونا وائرس کی آزمائشی ویکسین ہیک کرنے کا الزام

پاکستان خبریں خبریں

برطانیہ امریکا اور کینیڈا کا روس پر کرونا وائرس کی آزمائشی ویکسین ہیک کرنے کا الزام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

برطانیہ ، امریکا اور کینیڈا کا روس پر کرونا وائرس کی آزمائشی ویکسین ہیک کرنے کا الزام UK US Canada Russia CoronaVirus Vaccine Hacked VaccineTrials Accused

تیاری پر کام کرنے والے محققین کی معلومات چُرا رہا ہے۔ان تینوں ممالک نے ہیکنگ گروپ اے پی ٹی 29 پر الزام عاید کیا ہے کہ وہ روس کے سراغرساں ادارے کا حصہ ہے اور یہ کوزی بیئر کے نام سے بھی معروف ہے۔یہ کرونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کا کام کرنے والے سائنسی ماہرین اور دوا ساز تحقیقاتی اداروں پر آن لائن حملے کررہا ہے۔برطانیہ کے نیشنل سائبر سکیورٹی سنٹر نے امریکا اور کینیڈا کے حکام سے روابط کے بعد روس کی انٹیلی جنس سروسز پر یہ الزامات عاید کیے ہیں۔ برطانوی وزیر خارجہ ڈومینیک راب نے ایک بیان میں کہا...

انھوں نے مزید کہا:’’ہم صرف یہ کہہ سکتے ہیں: روس کا ان کوششوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ہم اس طرح کے الزامات کو قبول نہیں کرسکتے اور نہ 2019ء کے انتخابات میں مداخلت سے متعلق حالیہ بے بنیاد الزامات کو قبول کیا جاسکتا ہے۔‘‘واضح رہے کہ امریکا نے’’کوزی بیئر‘‘ کو روس سے وابستہ دو ہیکنگ گروپوں میں سے ایک قراردیا تھا جس نے 2016ء میں منعقدہ صدارتی انتخابات سے قبل ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی کے کمپیوٹر نیٹ ورک میں نقب زنی کی تھی اور اس کی ای میلز کو چُرا لیا تھا۔یہ گروپ ’’ڈیوکس‘‘ کے نام سے بھی معروف ہے۔ دوسرا گروپ...

واضح رہے کہ امریکی حکام چین کے خلاف گذشتہ مہینوں کے دوران میں اسی طرح کے الزامات عاید کرتے رہے ہیں۔امریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ڈائریکٹر کرس رے نے گذشتہ ہفتے کہا تھا:’’ ٹھیک اس وقت چین کووِڈ-19 پر ضروری تحقیق کا کام کرنے والے امریکا کے تحفظِ صحت کے اداروں ،دوا ساز کمپنیوں اور تعلیمی اداروں سے سے فائدہ اٹھانے کے لیے کام کررہا ہے۔‘‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا ویکسین کی دو ہزار انسانوں پر آزمائش کی تیاریاںکورونا ویکسین کی دو ہزار انسانوں پر آزمائش کی تیاریاںبرازیل : کورونا ویکسین کی دو ہزار انسانوں پر آزمائش کی تیاریاں ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

2 لڑکیوں کی شادی، راولپنڈی ہائیکورٹ کا دولہا کا ٹیسٹ کرانے کا حکم - ایکسپریس اردو2 لڑکیوں کی شادی، راولپنڈی ہائیکورٹ کا دولہا کا ٹیسٹ کرانے کا حکم - ایکسپریس اردو2 لڑکیوں کی شادی، راولپنڈی ہائیکورٹ کا دولہا کا ٹیسٹ کرانے کا حکم -
مزید پڑھ »

ریٹائرمنٹ کی عمر اور پینشن کا معاملہ ، حکومت نے سرکاری ملازمین کو خوش خبری سنادیریٹائرمنٹ کی عمر اور پینشن کا معاملہ ، حکومت نے سرکاری ملازمین کو خوش خبری سنادیحکومت کی بڑی کامیابی، نیو بلیو ایریا پراجیکٹ میں پہلے ہی دن تاریخی سرمایہ کاری pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

گردے اور مثانے کی تکالیف کا قدرتی علاج - ایکسپریس اردوگردے اور مثانے کی تکالیف کا قدرتی علاج - ایکسپریس اردوپیشاب کا زیادہ یا کم آنا یا اس کا رک جانا مختلف بیماریوں کی صورت میں یا گردہ اور مثانہ کی تکالیف کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

غزہ کی ناکہ بندی اور القدس کی حیثیت تبدیل کرنااسرائیل کابدترین ظلم ہے۔طیب اردوانغزہ کی ناکہ بندی اور القدس کی حیثیت تبدیل کرنااسرائیل کابدترین ظلم ہے۔طیب اردوانغزہ کی ناکہ بندی اور القدس کی حیثیت تبدیل کرنااسرائیل کابدترین ظلم ہے۔ طیب اردوان OccupiedPalestine Gaza Alquds Erdogan Turkey IsraeliCrimes IsraeliTerrorsim RTErdogan UN OIC_OCI netanyahu IDF
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی عراق کو سلامتی اور ترقی کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکشآرمی چیف کی عراق کو سلامتی اور ترقی کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکشراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عراق کی سلامتی اور ترقی کے لئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 01:13:53