برطانیہ کا دورہ کامیاب، ٹرمپ کی میڈیا پر پھر تنقید

پاکستان خبریں خبریں

برطانیہ کا دورہ کامیاب، ٹرمپ کی میڈیا پر پھر تنقید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

برطانیہ کا دورہ کامیاب، ٹرمپ کی میڈیا پر پھر تنقید تفصیلات جانئے: DailyJang

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میڈیا غلط خبروں کے ذریعے نیٹو سے متعلق میرے برطانیہ کے کامیاب دورے کو گھٹا کر بتانے کی ہر ممکن کوشش کررہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ نیٹو کے رہنماؤں کو سالانہ 130 بلین ڈالر اور تین سال میں 400 بلین ڈالر زیادہ ادا کرنے پر راضی کیا۔ جبکہ امریکا کے لیے رقم میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ نیٹو نے خلا کو کام اور دائرہ کار سے متعلق تسلیم کرلیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا کی قیادت طاقت کے ذریعے امن کو یقینی بناتی ہے اور اسے جاری رکھتے ہوئے زمین، ہوا، سمندر اور خلاء میں کامیابی حاصل کرتے رہیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ: نیٹو رہنماؤں کی گفتگو وائرل، ٹرمپ نے ٹروڈو کو بہروپیا قرار دے دیا - World - Dawn Newsبرطانیہ: نیٹو رہنماؤں کی گفتگو وائرل، ٹرمپ نے ٹروڈو کو بہروپیا قرار دے دیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کسی کی نجی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنا اخلاقیات کے منافی ہے، ماہرہ خانکسی کی نجی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنا اخلاقیات کے منافی ہے، ماہرہ خانکسی کی نجی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنا اخلاقیات کے منافی ہے، ماہرہ خان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

میڈیا پر دباؤ ڈالنا جمہوری اصولوں کےمنافی ہے، بلاول بھٹومیڈیا پر دباؤ ڈالنا جمہوری اصولوں کےمنافی ہے، بلاول بھٹومیڈیا پر دباؤ ڈالنا جمہوری اصولوں کےمنافی ہے، بلاول بھٹو تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

بیٹیوں کو تعلیم دلوانے والے باپ کے سوشل میڈیا پر چرچےبیٹیوں کو تعلیم دلوانے والے باپ کے سوشل میڈیا پر چرچےپچاس سالہ میاں خان افغانستان کے صوبہ پکتیا کے گاؤں ڈنڈک کے رہائشی ہیں اور خود روزانہ موٹر سائیکل پر 12 کلو میٹر کا سفر طے کر کے اپنی تین بیٹیوں کو سکول لے جاتے اور واپس لاتے ہیں۔
مزید پڑھ »

مائرہ خان کی ایک اور ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادیمائرہ خان کی ایک اور ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادیلاہور:معروف اداکارہ ماہرہ خان کی ایک اورڈانس ویڈیونےسوشل میڈیا پرہلچل مچادی، اس سے قبل بھی ماہرہ کی ڈیزائنرحسن شہریار خان کےساتھ ڈانس ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔
مزید پڑھ »

دو ’خواتین اول‘ کے درمیان پھنسے ڈونلڈ ٹرمپ - World - Dawn Newsدو ’خواتین اول‘ کے درمیان پھنسے ڈونلڈ ٹرمپ - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:21:49