مائرہ خان کی ایک اور ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی تفصيلات جانئے: ARYNewsUrdu Mahirakhan
یاد رہے گذشتہ ماہ کے آغاز میں بھی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے دوست کی مہندی میں ڈیزائنر حسن شہریار خان کے ساتھ ڈانس کیا تھا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔
حسن شہریار خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کی اور لکھا تھا کہ میں اور ماہرہ خان دوست کی مہندی کی تقریب میں میڈم نور جہاں کے گانے پر رقص کررہے ہیں۔ اس سے قبل فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی، ماہرہ نے لبنانی اداکارہ کے ساتھ ڈانس کیا تھا۔
خیال رہے پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کو اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین کی خیرسگالی سفیر مقرر کیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اداکارہ ماہرہ خان کی ڈانس کرتی ویڈیو وائرل
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عمران خان کا عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اور اقداموزیر اعظم عمران خان کا عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اور اقدام PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial People Wellness Step
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کا معاملہ ،حکومت اوراپوزیشن نے ایک ایک ممبرکے نام پراتفاق کرلیاگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے معاملے پر پارلیمانی
مزید پڑھ »
شبر زیدی کی ایک بار پھر انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاکیدایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ایف بی آر دفاتر یقینی بنائیں گیس و بجلی کے تمام صنعتی اور کمرشل صارفین رجسٹر ہوں۔
مزید پڑھ »
عمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر فضل الرحمان نےمنہ کی کھائی، فواد چوہدریاسلام آباد : وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر مولانافضل الرحمان نےمنہ کی کھائی
مزید پڑھ »
عمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر فضل الرحمان نےمنہ کی کھائی، فواد چوہدریعمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر فضل الرحمان نےمنہ کی کھائی، فواد چوہدری fawadchaudhry pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »