اداکارہ ماہرہ خان کی ڈانس کرتی ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

اداکارہ ماہرہ خان کی ڈانس کرتی ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

لاہور: اداکارہ ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی کامیابی ترین اداکاراؤں میں سے ہوتا ہے، وہ سوشل میڈیا سمیت دیگر پلیٹ فارم پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر اور روز مرہ کی سرگرمیاں انسٹا گر

ام، ٹویٹر سمیت دیگر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں، اور ان کے مداح بھی ہر وقت ان کی کوئی نہ کوئی تصاویر اور سرگرمیاں دیکھنے کے لیے بیتاب رہتے ہیں، اب اس طرح کی ایک اور ماہرہ خان کی ویڈیو سامنے آئی ہے جسے ان کے مداح دیکھ کر حیران رہ گئے ہیں۔

اداکارہ کی اپنی دوست کے ہمراہ فلم ’پرے ہٹ لَو‘ کے ایک گانے پر رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے دل موہ لیے۔اس ویڈیو کو ہزاروں مرتبہ ان کے مداح دیکھ چکے ہیں۔ اب یہی دیکھیں ! سوشل میڈیا پر ویڈیو زیر گردش ہے جسکے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ کسی شادی کی تقریب کی ہے اور مائرہ خان اپنی ایک دوست کے ہمراہ رقص کررہی ہیں، بیک گراؤنڈ میں فلم ’پرے ہٹ لوَ‘ کا گانا چل رہا ہے۔ ماہرہ خان اداکارہ کیساتھ کیساتھ ایک ماہر رقاصہ بھی ہیں جس کا اظہار اس چند منٹ کی ویڈیو میں بھی ہوجاتا ہے۔

ماہرہ خان نے چند منٹ کی ہی ویڈیو میں ڈانس کے ایسے خوبصورت اور دلکش اسٹیپس لیے کہ مداح تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ بہت عرصے بعد پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کو ایسی ہیروئن ملی ہیں جو خوبصورت اداکاری کیساتھ بہترین رقاص بھی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کون سا کھانا انسان کو موٹا نہیں کرتا، ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوکون سا کھانا انسان کو موٹا نہیں کرتا، ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوماہرہ خان کا شمار پاکستان کی خوبصورت ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن کے حسن کے چرچے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیں
مزید پڑھ »

کون سا کھانا انسان کو موٹا نہیں کرتا، ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوکون سا کھانا انسان کو موٹا نہیں کرتا، ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوماہرہ خان کا شمار پاکستان کی خوبصورت ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن کے حسن کے چرچے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیں
مزید پڑھ »

عاصم اظہر پر کنسرٹ کے دوران جوتا اچھال دیا گیاعاصم اظہر پر کنسرٹ کے دوران جوتا اچھال دیا گیاویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، گلوکار کے مداحوں نے واقعے پر شدید ناراضی کا اظہار کردیا SamaaTV
مزید پڑھ »

کراچی: ریلی کے شرکاء کی ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرلکراچی: ریلی کے شرکاء کی ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرلکراچی: ریلی کے شرکاء کی ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کنسرٹ کے دوران عاصم اظہر پر جوتا پھینکنے کی ویڈیو وائرلکنسرٹ کے دوران عاصم اظہر پر جوتا پھینکنے کی ویڈیو وائرلایک کنسرٹ کے دوران  گلوکار عاصم اظہر پر کسی نے جوتا اچھال دیا۔  ضرور
مزید پڑھ »

عمران خان: ’جامعات مستقبل کی قیادت تیار کرتی ہیں‘عمران خان: ’جامعات مستقبل کی قیادت تیار کرتی ہیں‘وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت دنیا کی صفِ اول کی جامعات میں رائج بہترین نظام سے استفادہ کرتے ہوئے طلبا یونینز کی بحالی کی غرض سے ایک جامع اور قابلِ عمل ضابطہ اخلاق مرتب کرے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 07:41:01