کنسرٹ کے دوران عاصم اظہر پر جوتا پھینکنے کی ویڈیو وائرل AsimAzharr
سندھ حکومت نے طلبہ یونین بحال کرنے کا اعلان کر دیا
کوک اسٹوڈیو سے شہرت پانے والے گلوکار عاصم اظہر زیادہ تر اداکارہ ہانیہ عامر سے تعلقات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر دونوں کی دوستی کے چرچے ہیں جب کہ دونوں کو ایوارڈ تقریبات کے علاوہ دیگر مختلف مقامات پر بھی متعدد بار ایک ساتھ دیکھا گیا ہے اور اس حوالے سے گلوکار خود یہ اعتراف کرچکے ہیں ہانیہ میری زندگی میں خوشگوار تبدیلیوں کا باعث ہے۔
عاصم اظہر آج کل لائیو کنسرٹ کرنے میں مصروف ہیں، ایک کنسرٹ کے دوران عاصم اظہر جب اسٹیج پر گانا گارہے تھے کہ کسی نے ان کی جانب جوتا اچھال دیا جس سے وہ محفوظ تو رہے تاہم وہاں موجود مداحوں نے واقعے کی ویڈیو بناڈالی۔ویڈیو میں دکھایا گیا کہ کنسرٹ کے دوران یہ جوتا عاصم اظہر کے بجائے ان کی ٹیم میں موجود گٹارسٹ کے گٹار پر جاکر لگا، تاہم عاصم اظہر نے اس کے باوجود اپنی پرفارمنس کو جاری رکھا، جس پر مداحوں کی جانب سے انہیں سراہا بھی گیا۔ عاصم اظہر پر جوتا پھینکنے کی ویڈیو تیزی کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کنسرٹ کے دوران گلوکار عاصم اظہر پر کسی نے جوتا اچھال دیا گیاکنسرٹ کے دوران گلوکار عاصم اظہر پر کسی نے جوتا اچھال دیا گیا CokeStudio Singer AsimAzhar Concert
مزید پڑھ »
کنسرٹ کے دوران گلوکارعاصم اظہر پر جوتا اچھال دیا گیا - ایکسپریس اردوہمیں ملک کا نام روشن کرنے میں مصروف فنکاروں کی عزت کرنی چاہیے، مداحوں کا سوشل میڈیا پر ردعمل
مزید پڑھ »
طلبہ یکجہتی مارچ کے منتظمین اور شرکا کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پولو میچ کے دوران کھلاڑی گر کر جاں بحق - ایکسپریس اردومیچ کے دوران مدثر خان گرگئے تھے جس سے ان کے سر پر شدید چوٹ آئی تھی۔
مزید پڑھ »
ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران چھوٹا طیارہ تباہ، ہلاکتیںٹیکساس (ڈیلی پاکستان آن لائن) اتوار کی شام کو سین انٹونیو کے علاقے میں ایمرجنسی
مزید پڑھ »