ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران چھوٹا طیارہ تباہ، ہلاکتیں

پاکستان خبریں خبریں

ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران چھوٹا طیارہ تباہ، ہلاکتیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

ٹیکساس (ڈیلی پاکستان آن لائن) اتوار کی شام کو سین انٹونیو کے علاقے  میں ایمرجنسی

لینڈنگ کے دوران حادثے کی وجہ سے طیارہ تباہ اور اس میں سوار تینوں افراد جاں بحق ہوگئے ،چھوٹا طیارہ شوگر لینڈ سے بوئرنے جارہاتھا۔ سعودی عرب میں دوران پرواز کئی ہزار فٹ کی بلندی پر موجود طیارے میں ایک مسافر کا اضافہ ہوگیا

سی این این کے مطابق اتوار کی رات کو ایمرجنسی لینڈنگ خطرناک صورتحال اختیار کرگئی، سنگل انجن والا طیارہ ٹیکساس جارہا تھا جب اس کے انجن میں خرابی آئی ، پائلٹ نے سین انٹونیو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی کوشش کی لیکن گلی میں ہی کریش ہوگیا۔ سی این این کو چھبیس سالہ کیتھرین نے بتایاکہ"میرا خیال تھا کہ کہیں کوئی کار ٹکرائی لیکن ایسا نہیں تھا ، سب کچھ یہی تھا"۔

جب ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں تو گلی اور فٹ پاتھ بھی مکمل طورپر تباہ ہوچکا تھا ، کوئی کمرشل عمارت یا اپارٹمنٹ متاثر نہیں ہوا، جتنی تباہی اب ہوئی اس سے زیادہ برے حالات ہوسکتے تھے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزآسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK
مزید پڑھ »

’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »

’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘ Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

طلبہ یکجہتی مارچ کے منتظمین اور شرکا کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کرکٹ میچ کے دوران لڑائی، سر پر بلا لگنے سے نوجوان قتلکرکٹ میچ کے دوران لڑائی، سر پر بلا لگنے سے نوجوان قتل
مزید پڑھ »

آزادی مارچ کے دوران نوجوان کی ہلاکت، مولانا فضل الرحمان مشکل میں پھنس گئےآزادی مارچ کے دوران نوجوان کی ہلاکت، مولانا فضل الرحمان مشکل میں پھنس گئےکراچی  (ویب ڈیسک)آزادی مارچ کے دوران کنٹینر سے ٹکرا کر جاں بحق ہونے والے نوجوان کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:01:22