آزادی مارچ کے دوران نوجوان کی ہلاکت، مولانا فضل الرحمان مشکل میں پھنس گئے

پاکستان خبریں خبریں

آزادی مارچ کے دوران نوجوان کی ہلاکت، مولانا فضل الرحمان مشکل میں پھنس گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

کراچی  (ویب ڈیسک)آزادی مارچ کے دوران کنٹینر سے ٹکرا کر جاں بحق ہونے والے نوجوان کے

والد نے رہبر کمیٹی، مولانا فضل الرحمٰن، شہباز شریف اور بلاول بھٹو کو فریق بناتے ہوئے مقدمے کے اندراج کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔عثمان کے والد نے مولانا فضل الرحمٰن، شہباز شریف، بلاول بھٹو اور دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کی ہے ، وکیل اکرام چوہدری کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں مقدمہ اندراج کی درخواست جمع کرائی گئی ہے۔درخواست گزار کا موقف ہے کہ 6 نومبر کو نائنتھ ایوینیو پر میرا بیٹا رات کو اسٹریٹ...

بند ہونے اور آزادی مارچ کے کنٹینر سے ٹکرانے کی وجہ سے جاں بحق ہوا ہے۔عثمان کے والد نے اپنی درخواست میں کہا کہ میرے بیٹے کی موت کی ذمہ داری آزادی مارچ انتظامیہ اور اسلام آباد انتظامیہ پر عائد ہوتی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ایس ایچ او تھانہ کراچی کمپنی کو اپوزیشن رہنماﺅں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے۔واضح رہے کہ درخواست میں اکرم درانی، میر حاصل بزنجو، عثمان کاکڑ اور ڈی سی حمزہ شفقات کو بھی فریق بنایا گیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹوڈنٹ یونینزکی بحالی کے لیے ملک بھر میں طلبہ کا مارچاسٹوڈنٹ یونینزکی بحالی کے لیے ملک بھر میں طلبہ کا مارچلاہور: ملک کے مختلف شہروں میں طلبہ تنظیموں کی جانب سے اسٹوڈنٹ یونینزکی بحالی کے حق میں طلبہ یکجہتی مارچ کا انعقاد کیا گیا۔
مزید پڑھ »

گاڑی میں سفر کے دوران سرچکرانے یا جی متلانے کی شکایت ہوتی ہے؟ - Health - Dawn Newsگاڑی میں سفر کے دوران سرچکرانے یا جی متلانے کی شکایت ہوتی ہے؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی: قانون سازی کے دوران ن لیگی ارکان غائبپنجاب اسمبلی: قانون سازی کے دوران ن لیگی ارکان غائب
مزید پڑھ »

سیکس کے دوران ’اس نے میرا گلا دبانے کی کوشش کی‘سیکس کے دوران ’اس نے میرا گلا دبانے کی کوشش کی‘بی بی سی کے لیے ہونے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ میں رضامندی سے ہونے والے سیکس کے دوران بھی بال کھینچنا، تھپڑ مارنا یا گلا دبانے جیسا تشدد معمول بن چکا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:46:19