لاہور: پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی مفاہمتی سیاست کھل کر سامنے آگئی، ن لیگ نے حکومت کو قانون سازی کے عمل میں کھلی چھٹی دے دی۔ پنجاب اسمبلی کے ایوان میں مسلم لیگ ن کے 166 اراکین ہیں جو کہ رواں اجلاس
میں خاص طور پر قانون سازی کے دوران ایوان سے ہی غائب ہو جاتے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے رواں اجلاس میں حکومت نے اپوزیشن کی غیر موجودگی میں 12 سے زائد مسودات قانون منظور کرا لیے۔کا آغاز ہوتے ہی مسلم لیگ ن کے اراکین ایوان سے احتجاج کے نام پر نکل جاتے ہیں۔ ن لیگی اراکین نے 12 میں سے صرف دو بلوں پر اعتراض کیا۔ جن میں پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ بل 2019 اور یونیورسٹی آف میانوالی بل 2019 شامل ہیں۔ ن لیگی اراکین کی ترجیح قانون سازی نہیں بلکہ حمزہ شہباز کو ملنا رہ گئی۔ لیگی ارکان اپوزیشن لیڈر سے ملنے کے لئے...
ن لیگ کی جانب سے قانون سازی پر قائم کی گئی کمیٹی کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے، لیگی اراکین میں پارٹی کی حکمت عملی پر بھی بے چینی بڑھنے لگی۔ اس پر ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی سمیع اللہ خان نے کہا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کی چیئرمین شپ کیلئے حکومت کیساتھ پچھلے آٹھ ماہ سے جھگڑا چل رہا ہے۔ حکومت کو یاد دہانی کروا کروا کر تھک گئے تو قائمہ کمیٹیوں سے استعفے دے دئیے۔ ہم قائمہ کمیٹیوں میں موجود ہی نہیں، حکومت جو بھی قانون سازی کر رہی ہے وہ سب غیر آئینی ہے۔ ہم اس کا حصہ نہیں، قانون سازی پر ایوان...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی،اپوزیشن نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑدیںاپوزیشن نے ایوان سر پر اٹھالیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
ناروے، قرآن پاک کی بےحرمتی کیخلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قراردادمنظورwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
چھ ماہ میں آرمی ایکٹ اسمبلی سے پاس ہوجائیگا، شیخ رشیدچھ ماہ میں آرمی ایکٹ اسمبلی سے پاس ہوجائیگا، شیخ رشید تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پاکستان پائیدار معاشی ترقی کی جانب چل پڑا، وزیر اعلیٰ پنجاب | Abb Takk News
مزید پڑھ »
سابق حکومتوں نے ذاتی مفادات کی خاطر ملک کو معاشی طور پر مفلوج کیا:وزیراعلیٰ پنجابسابق حکومتوں نے ذاتی مفادات کی خاطر ملک کو معاشی طور پر مفلوج کیا:وزیراعلیٰ پنجاب Read News Pakistan CMPunjab UsmanBuzdar PTIofficial GOPunjabPK MoIB_Official
مزید پڑھ »
سابق حکومتوں نے ذاتی مفادات کی خاطر ملک کو معاشی طور پر مفلوج کیا:وزیراعلیٰ پنجابسابق حکومتوں نے ذاتی مفادات کی خاطر ملک کو معاشی طور پر مفلوج کیا:وزیراعلیٰ پنجاب Pakistan CMPunjab UsmanBuzdar PTIofficial GOPunjabPK MoIB_Official
مزید پڑھ »