کنسرٹ کے دوران گلوکار عاصم اظہر پر کسی نے جوتا اچھال دیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

کنسرٹ کے دوران گلوکار عاصم اظہر پر کسی نے جوتا اچھال دیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کنسرٹ کے دوران گلوکار عاصم اظہر پر کسی نے جوتا اچھال دیا گیا CokeStudio Singer AsimAzhar Concert

دیا گیا تاہم وہ اس کی زد میں آنے سے محفوظ رہے۔عاصم اظہر آج کل لائیو کنسرٹ کرنے میں مصروف ہیں، ایک کنسرٹ کے دوران عاصم اظہر جب اسٹیج پر گانا گارہے تھے کہ کسی نے ان کی جانب جوتا اچھال دیا جس سے وہ محفوظ تو رہے تاہم وہاں موجود مداحوں نے واقعے کی ویڈیو بناڈالی۔ عاصم اظہر پر

جوتا پھینکنے کی ویڈیو تیزی کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جب کہ عاصم کے مداحوں کی جانب سے ناراضگی اور غصے کا بھی اظہار کیا جارہا ہے۔ عاصم اظہر کے مداح کا کہنا تھا کہ ہمیں فنکاروں کی عزت کرنی چاہیے خاص طور پر جب وہ اپنے کام کے ذریعے ملک کا نام روشن کرنے میں مصروف ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کنسرٹ کے دوران گلوکارعاصم اظہر پر جوتا اچھال دیا گیا - ایکسپریس اردوکنسرٹ کے دوران گلوکارعاصم اظہر پر جوتا اچھال دیا گیا - ایکسپریس اردوہمیں ملک کا نام روشن کرنے میں مصروف فنکاروں کی عزت کرنی چاہیے، مداحوں کا سوشل میڈیا پر ردعمل
مزید پڑھ »

طلبہ یکجہتی مارچ کے منتظمین اور شرکا کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پولو میچ کے دوران کھلاڑی گر کر جاں بحق - ایکسپریس اردوپولو میچ کے دوران کھلاڑی گر کر جاں بحق - ایکسپریس اردومیچ کے دوران مدثر خان گرگئے تھے جس سے ان کے سر پر شدید چوٹ آئی تھی۔
مزید پڑھ »

ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران چھوٹا طیارہ تباہ، ہلاکتیںایمرجنسی لینڈنگ کے دوران چھوٹا طیارہ تباہ، ہلاکتیںٹیکساس (ڈیلی پاکستان آن لائن) اتوار کی شام کو سین انٹونیو کے علاقے  میں ایمرجنسی
مزید پڑھ »

بلاول کی طلباء مارچ کے منتظمین کے خلاف ایف آئی آر کی مذمتبلاول کی طلباء مارچ کے منتظمین کے خلاف ایف آئی آر کی مذمتغیرت کے نام پر کمسن بچی کا قتل، ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 18:18:53