مزید پڑھئے؛
ایک کنسرٹ کے دوران گلوکار عاصم اظہر پر کسی نے جوتا اچھال دیا۔
کوک اسٹوڈیو سے شہرت پانے والے گلوکار عاصم اظہر زیادہ تر اداکارہ ہانیہ عامر سے تعلقات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر دونوں کی دوستی کے چرچے ہیں جب کہ دونوں کو ایوارڈ تقریبات کے علاوہ دیگر مختلف مقامات پر بھی متعدد بار ایک ساتھ دیکھا گیا ہے اور اس حوالے سے گلوکار خود یہ اعتراف کرچکے ہیں ہانیہ میری زندگی میں خوشگوار تبدیلیوں کا باعث ہے۔
عاصم اظہر آج کل لائیو کنسرٹ کرنے میں مصروف ہیں، ایک کنسرٹ کے دوران عاصم اظہر جب اسٹیج پر گانا گارہے تھے کہ کسی نے ان کی جانب جوتا اچھال دیا جس سے وہ محفوظ تو رہے تاہم وہاں موجود مداحوں نے واقعے کی ویڈیو بناڈالی۔عاصم اظہر پر جوتا پھینکنے کی ویڈیو تیزی کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جب کہ عاصم کے مداحوں کی جانب سے ناراضگی اور غصے کا بھی اظہار کیا جارہا ہے۔
عاصم اظہر کے مداح کا کہنا تھا کہ ہمیں فنکاروں کی عزت کرنی چاہیے خاص طور پر جب وہ اپنے کام کے ذریعے ملک کا نام روشن کرنے میں مصروف ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK
مزید پڑھ »
سندھ: کمسن بچی مبینہ طور پر غیرت کے نام پر سنگسارسندھ کے ضلع دادو میں کمسن بچی کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر سنگسار کیا گیا ہے۔ مقامی پولیس نے نمازِ جنازہ پڑھانے والے پیش امام کی نشاندہی پر بچی کی قبر دریافت کرنے کے بعد ایس ایس پی دادو نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو قبر کشائی کی درخواست دی ہے۔ پوری خبر:
مزید پڑھ »
اداکار پر ایمازون کے جنگلات کی آگ کا الزاماداکار پر ایمازون کے جنگلات کی آگ کا الزام ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے پلاسٹک بیگز کی جگہ پتوں کا استعمالفضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے پلاسٹک بیگز کی جگہ پتوں کا استعمال ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »