اداکار پر ایمازون کے جنگلات کی آگ کا الزام

پاکستان خبریں خبریں

اداکار پر ایمازون کے جنگلات کی آگ کا الزام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

اداکار پر ایمازون کے جنگلات کی آگ کا الزام ARYNewsUrdu

برازیلا: برازیل کے صدر نے جنگلات میں لگنے والی آگ کا ذمہ دار ہالی ووڈ ہیرو لیونارڈوڈی کیپریو کو قرار دے دیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برازیل کے صدر یائل بول سونا رونے نے دعویٰ کیا کہ ایمازون کے جنگلات میں آگ لگانے کے لیے لیونارڈوڈی سے فنڈز حاصل کیے گئے۔ برازیلی صدر نے ماحولیات کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ڈبلیو ڈبلیو ایف پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ’آگ پر قابو پانے کے اقدامات نہیں کیے گئے بلکہ ڈبلیو ڈبلیو ایف نے فائر فائٹرز کا فوٹو شوٹ کیا اور پھر وہ تصاویر ہالی ووڈ اداکار کو دکھا کر رقم حاصل کی‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیلفیوں کے جنون نے ڈولفن کے بچے کی جان لے لیسیلفیوں کے جنون نے ڈولفن کے بچے کی جان لے لیسیلفیوں کے جنون نے ڈولفن کے بچے کی جان لے لی ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

مہوش حیات نے لڑکیوں کے رقص کے ناقدین کو خاموش کرادیا - ایکسپریس اردومہوش حیات نے لڑکیوں کے رقص کے ناقدین کو خاموش کرادیا - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر طالبات کی تقریب میں لڑکیوں کے رقص کی نجی ویڈیو شیئر کی گئی تھی
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزآسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK
مزید پڑھ »

ہالی ووڈ اداکار رئیلیٹی شو کی شوٹنگ کے دوران ہلاکہالی ووڈ اداکار رئیلیٹی شو کی شوٹنگ کے دوران ہلاکہالی ووڈ اداکارر ئیلیٹی شو کی شوٹنگ کے دوران ہلاک ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

اداکار فیصل قریشی ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمیاداکار فیصل قریشی ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمیلاہور: (ویب ڈیسک) فیصل قریشی کے ساتھ یہ حادثہ ایک ڈارمے کی شوٹنگ کے دوران پیش آیا۔ نقلی گولی انھیں اتنی زور سے لگی کہ اس سے ان کی پیٹھ پر زخم آ گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 00:37:59