عاصم اظہر پر کنسرٹ کے دوران جوتا اچھال دیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

عاصم اظہر پر کنسرٹ کے دوران جوتا اچھال دیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، گلوکار کے مداحوں نے واقعے پر شدید ناراضی کا اظہار کردیا SamaaTV

معروف گلوکار عاصم اظہر پر ایک کنسرٹ کے دوران کسی نے جوتا اچھال دیا، تاہم وہ بال بال بچ گئے، ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، گلوکار کے مداحوں نے واقعے پر شدید ناراضی کا اظہار کردیا۔

پاکستانی جسٹن بیبر کے نام سے مشہور نوجوان گلوکار عاصم اظہر آج کل ملک کے مختلف شہروں میں لائیو کنسرٹس کرنے میں مصروف ہیں، تاہم ایک کنسرٹ کے دوران ان کے ساتھ ایک ایسا واقعہ پیش آگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔ پنجاب میں ایک کنسٹر کے دوران عاصم اظہر گانا گارہے تھے کہ کسی نے ان کی جانب جوتا اچھال دیا، تاہم وہ بال بال بچ گئے، جوتا گٹارسٹ کے لگا، مداحوں نے واقعے کی ویڈیو بنا لی، جو اب سوشل میڈیا پر خوب شیئر ہورہی ہے۔

عاصم اظہر کے مداحوں نے واقعے پر شدید ناگواری کا اظہار کرتے ہوئے اسے بدتمیزی اور جہالت قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمیں فنکاروں کی عزت کرنی چاہئے، خاص طور پر جب وہ اپنے کام کے ذریعے ملک کا نام روشن کرنے میں مصروف ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کنسرٹ کے دوران گلوکار عاصم اظہر پر کسی نے جوتا اچھال دیا گیاکنسرٹ کے دوران گلوکار عاصم اظہر پر کسی نے جوتا اچھال دیا گیاکنسرٹ کے دوران گلوکار عاصم اظہر پر کسی نے جوتا اچھال دیا گیا CokeStudio Singer AsimAzhar Concert
مزید پڑھ »

کنسرٹ کے دوران عاصم اظہر پر جوتا پھینکنے کی ویڈیو وائرلکنسرٹ کے دوران عاصم اظہر پر جوتا پھینکنے کی ویڈیو وائرلایک کنسرٹ کے دوران  گلوکار عاصم اظہر پر کسی نے جوتا اچھال دیا۔  ضرور
مزید پڑھ »

کنسرٹ کے دوران گلوکار عاصم اظہر پر جوتا اچھال دیا گیاکنسرٹ کے دوران گلوکار عاصم اظہر پر جوتا اچھال دیا گیاگلوکار عاصم اظہر پر جوتا اُچھال دیا گیا۔۔۔ ویڈیو دیکھئے: AajNews AajUpdates AsimAzhar Asim Azhar
مزید پڑھ »

کنسرٹ کے دوران گلوکارعاصم اظہر پر جوتا اچھال دیا گیا - ایکسپریس اردوکنسرٹ کے دوران گلوکارعاصم اظہر پر جوتا اچھال دیا گیا - ایکسپریس اردوہمیں ملک کا نام روشن کرنے میں مصروف فنکاروں کی عزت کرنی چاہیے، مداحوں کا سوشل میڈیا پر ردعمل
مزید پڑھ »

عاصم اظہر ایک مرتبہ پھر خبروں کی زینت بن گئے مگر کیوں؟ ہانیہ عامر سے تعلقات کی وجہ سے نہیں بلکہ ۔ ۔ ۔عاصم اظہر ایک مرتبہ پھر خبروں کی زینت بن گئے مگر کیوں؟ ہانیہ عامر سے تعلقات کی وجہ سے نہیں بلکہ ۔ ۔ ۔لاہور (ویب ڈیسک) ایک کنسرٹ کے دوران گلوکار عاصم اظہر پر کسی نے جوتا اچھال دیا،عاصم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:22:30