کنسرٹ کے دوران گلوکار عاصم اظہر پر جوتا اچھال دیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

کنسرٹ کے دوران گلوکار عاصم اظہر پر جوتا اچھال دیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

گلوکار عاصم اظہر پر جوتا اُچھال دیا گیا۔۔۔ ویڈیو دیکھئے: AajNews AajUpdates AsimAzhar Asim Azhar

پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر پر ایک کنسرٹ کے دوران نامعلوم شخص کی جانب سے جوتا اچھال دیا گیا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

گلوکار عاصم اظہر کچھ عرصہ قبل اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے خوب خبروں کی زینت بنے تاہم اب سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں نامعلوم شخص کی جانب سے اُن پر پرفارمنس کے درمیان جوتا اچھالا گیا ہے۔ واقعے پر گلوکار کے مداحوں کی جانب سے شدید غصے کا اظہار کیا جارہا ہے اور اس عمل کو سراسر جہالت قرار دیا جارہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کنسرٹ کے دوران گلوکار عاصم اظہر پر کسی نے جوتا اچھال دیا گیاکنسرٹ کے دوران گلوکار عاصم اظہر پر کسی نے جوتا اچھال دیا گیاکنسرٹ کے دوران گلوکار عاصم اظہر پر کسی نے جوتا اچھال دیا گیا CokeStudio Singer AsimAzhar Concert
مزید پڑھ »

کنسرٹ کے دوران گلوکارعاصم اظہر پر جوتا اچھال دیا گیا - ایکسپریس اردوکنسرٹ کے دوران گلوکارعاصم اظہر پر جوتا اچھال دیا گیا - ایکسپریس اردوہمیں ملک کا نام روشن کرنے میں مصروف فنکاروں کی عزت کرنی چاہیے، مداحوں کا سوشل میڈیا پر ردعمل
مزید پڑھ »

کنسرٹ کے دوران عاصم اظہر پر جوتا پھینکنے کی ویڈیو وائرلکنسرٹ کے دوران عاصم اظہر پر جوتا پھینکنے کی ویڈیو وائرلایک کنسرٹ کے دوران  گلوکار عاصم اظہر پر کسی نے جوتا اچھال دیا۔  ضرور
مزید پڑھ »

طلبہ یکجہتی مارچ کے منتظمین اور شرکا کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پولو میچ کے دوران کھلاڑی گر کر جاں بحق - ایکسپریس اردوپولو میچ کے دوران کھلاڑی گر کر جاں بحق - ایکسپریس اردومیچ کے دوران مدثر خان گرگئے تھے جس سے ان کے سر پر شدید چوٹ آئی تھی۔
مزید پڑھ »

ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران چھوٹا طیارہ تباہ، ہلاکتیںایمرجنسی لینڈنگ کے دوران چھوٹا طیارہ تباہ، ہلاکتیںٹیکساس (ڈیلی پاکستان آن لائن) اتوار کی شام کو سین انٹونیو کے علاقے  میں ایمرجنسی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 10:18:07