برطانوی نظام صحت 2013 میں ہائی انکم ممالک کے بہترین نظام صحت سے 2023 میں بدترین میں شمار ہونے لگا ہے: رپورٹ
برطانیہ میں صحت کےادارے نیشنل ہیلتھ سروسز کی ویٹنگ لسٹ بلند ترین سطح پرپہنچ گئی۔رپورٹ کے مطابق وبائی امراض کی وجہ سے این ایچ ایس پر شدید دباؤ ہے، دل اور دوران خون کی بیماریاں برطانیہ میں اموات کی ایک بڑی وجہ ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہیلتھ فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ ہائی انکم ممالک میں صحت کی سہولیات کی فراہمی کے معاملے میں برطانیہ کا شمار بدترین ممالک میں ہونے لگا ہے۔
ہیلتھ فاؤنڈٰیشن کے مطابق اسپتالوں میں نگہداشت کے معاملے میں ہائی انکم ممالک کی فہرست میں برطانیہ کارکردگی کے اعتبار سے سب سے بدترین ملک شمار ہونے لگا ہے جبکہ ایک دہائی پہلے تک برطانیہ ان بہترین اقوام میں شامل تھا کہ جہاں لوگ ماہرین سے 4 ہفتے میں ایک بار اپنی صحت کا معائنہ کروا پاتے تھے۔ رپورٹ کے مطابق ایک تھنک ٹینک کے نئے تجزیے کے مطابق برطانوی نظام صحت 2013 میں ہائی انکم ممالک کے بہترین نظام صحت سے 2023 میں بدترین میں شمار ہونے لگا ہے۔
کیئر کوالٹی کمیشن کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ایک پوسٹ کے مطابق حالیہ سروے میں زیادہ تر پارٹیسپنٹز نے برطانوی اسپتالوں کے ان پیشںٹ سروسز سے متعلق عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ سی کیو سی کے مطابق پارٹیسپینٹس کا خیال ہے کہ اسپتالوں سے روٹین چیک اپ کیلئے بھی انہیں طویل انتظار سے گزرنا پڑ رہا ہے، تاہم زیادہ تر لوگوں نے ڈاکٹروں اور اسپتال کے عملے کے رویے سے متعلق اطمینان اور اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانیہ میں ڈاکٹرز کی بڑھتی خودکشیاں: این ایچ ایس میں ایشیائی ڈاکٹرز کس دباؤ میں ہیں؟برطنیہ میں ڈاکٹروں کے خود کشیوں کے معاملوں میں گذشتہ چند برسوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ اس خصوصی تحقیق میں بی بی سی نے یہ پتا لگانے کی کوشش کی ہے کہ اس صورت حال نے ایشیائی ڈاکٹرز کو کس حد تک متاثر کیا ہے؟ اور کیا این ایچ ایس سٹاف کے کام سے متعلق کوئی ایسی باتیں ہیں جو ممکنہ طور پر طبی عملے کی ذہنی صحت کو متاثر کر رہی...
مزید پڑھ »
ارشد ندیم کی کامیابی نے قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کو ایک کردیاقومی اسمبلی میں ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنےکی قرار داد متفقہ طورپر منظور کرلی گئی، ارشد ندیم کو اعلیٰ ترین ایوارڈ سے نوازنے کی سفارش بھی کی گئی
مزید پڑھ »
سکھر میں بارش کے دوران 24 افراد زخمی اور 42 مکانات کو نقصان پہنچاشہر میں 77 سالہ تاریخ کی تیز ترین برسات ریکارڈ کی گئی ہے، بارش سے لاڑکانہ اور نوشہرو فیروز کے علاقے بھی پانی میں ڈوب گئے ہیں: میئر سکھر
مزید پڑھ »
کیٹو ڈائٹ لبلبے کے سرطان کے علاج میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے، تحقیقنئی تحقیق میں کینسر کی ایک کمزوری کی نشاندہی کی گئی جو اس مہلک ترین پر کینسر کی عام قسم کا نیا علاج وضع کرسکتی ہے
مزید پڑھ »
چینی مشن میں اکٹھے کیے گئے نمونوں میں چاند کی سطح پر پانی کی موجودگی کی تصدیقچینی سائنسدانوں نے پہلی بار چاند کی سطح پر پانی کو مالیکیولر شکل یعنی ایچ 2 او کی صورت میں دریافت کیا ہے۔
مزید پڑھ »
گنج پن سے بچانے میں مددگار 5 بہترین غذائیںمخصوص غذاؤں کے استعمال سے جسم میں ایک ہارمون ڈی ٹی ایچ کی سطح میں کمی آتی ہے اور گنج پن سے بچنا آسان ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھ »