چینی سائنسدانوں نے پہلی بار چاند کی سطح پر پانی کو مالیکیولر شکل یعنی ایچ 2 او کی صورت میں دریافت کیا ہے۔
ویسے چاند پر پانی کی موجودگی نیا انکشاف نہیں، اس سے قبل امریکی خلائی ادارے ناسا نے بھی چاند کی سطح پر پانی کے آثار دریافت کیے تھے۔
زیادہ اہم بات یہ ہے کہ یہ دریافت چاند کے اس حصے میں ہوئی جس کے بارے میں خیال کیا جاتا تھا کہ وہاں پانی نہیں پایا جاتا۔سائنسدانوں نے چاند پر پانی کا ممکنہ ذخیرہ دریافت کرلیا2020 میں چاند کی سطح کے نمونے زمین پر واپس لانے والے چین کے چینگ ای 5 مشن کے نمونوں کا تجزیہ کرنے پر سائنسدانوں نے یہ دریافت کی۔ تحقیق کے مطابق یو ایل ایم 1 کرسٹل کا 41 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہے جبکہ اس میں موجود ایمونیا ایچ 2 او مالیکیولز کو مستحکم شکل میں برقرار رکھتا ہے۔خیال رہے کہ چین نے 2030 تک چاند پر انسانوں کو بھیجنے اور وہاں مستقل بیس کا منصوبہ بنایا ہوا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چاند پر انسانوں کو پہنچانے کے لیے چین کی اہم ترین پیشرفتچین کی جانب سے چاند پر انسانی مشن بھیجنے کے لیے تیار کیے گئے راکٹ کے انجن کی کامیاب آزمائش کی گئی۔
مزید پڑھ »
گزشتہ تین سال سے سنگل ہوں، سشمیتا سینسال 2021 میں اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے بریک اَپ کی تصدیق کی تھی
مزید پڑھ »
آپریشن عزم استحکام کے تحت 30 فیصد کارروائیاں، 70 فیصد ڈائیلاگ و دیگر اقدامات ہونگے: حکمت عملی تیاروزیراعظم نے کابینہ کو آپریشن کی وجوہات اور دائرہ کار پر اعتماد میں لیا، پختونخواحکومت کی ناکامی کے باعث دہشتگرد کلیئر کیے گئے علاقوں میں واپس آگئے: ذرائع
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے چینی شہریوں کیلئے ویزا مفت کرنے کا اعلان کردیاوزیراعظم شہباز شریف سے وانگ فوکانگ کی سربراہی میں 12 رکنی چینی وفد نے ملاقات کی
مزید پڑھ »
پاکستان کا ایک اور ایتھلیٹ اولمپکس میں اپنے ایونٹ کے پہلے ہی راؤنڈ سے باہر ہوگیاجی ایم بشیر نے مجموعی طور پر 581 پوائنٹس حاصل کیے اور میڈل راؤنڈ میں جگہ بنانے والے ٹاپ 6 شوٹرز کی فہرست میں آنے سے محروم رہ گئے
مزید پڑھ »
انسٹاگرام پر کس پاکستانی اداکارہ کا راج ہے؟انسٹاگرام کی دنیا میں سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے 10 پاکستانی اداکاروں کی فہرست
مزید پڑھ »