وزیراعظم نے چینی شہریوں کیلئے ویزا مفت کرنے کا اعلان کردیا

China خبریں

وزیراعظم نے چینی شہریوں کیلئے ویزا مفت کرنے کا اعلان کردیا
ChineseShahbaz Sharif
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم شہباز شریف سے وانگ فوکانگ کی سربراہی میں 12 رکنی چینی وفد نے ملاقات کی

جس میں وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزرا محسن نقوی، احسن اقبال، محمد اورنگزیب، احد چیمہ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود تھے۔

چینی سفیر جیانگ زائیڈونگ اور متعلقہ اعلیٰ حکام بھی ملاقات میں موجود تھے، چینی وفد وزیراعظم کے دورہ چین کے بعد مختلف شعبوں میں تعاون اور اشتراک کے لیے آیا ہوا ہے، 12 رکنی چینی وفد میں 10 مختلف وزارتوں کے نمائندے شریک ہیں۔بشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر خودکش حملہ، تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافاتوزیراعظم نے چینی قیادت صدر شی جن پنگ اور پریمیئرلی چیانگ کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے وفد کا خیر مقدم...

چین کے اعلیٰ سطح کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں چینی شہریوں کی فول پروف سکیورٹی کےلیے مؤثر اقدامات کیے ہیں، بشام واقعے میں ملوث افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اور ملوث عناصر کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔ وزیراعظم نے کہا کہ چینی وفد کے دورے سے سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا، یقین ہے چینی وفد کا دورہ پاکستان مفید ثابت ہوگا۔

دوسری جانب سربراہ چینی وفد وانگ فوکانگ نے کہا کہ تکنیکی تعاون سے پاک چین اسٹریٹیجک تعلق مزید مضبوط ہوگا، مثالی مہمان نوازی پر پاکستان کے مشکور ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Chinese Shahbaz Sharif

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہاب نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیروں تلے زمین نکالنے کا ارادہ کرلیاوہاب نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیروں تلے زمین نکالنے کا ارادہ کرلیاسلیکشن کمیٹی کے سابق رکن نے آج شام بیان جاری کرنے کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »

وینزویلا صدارتی الیکشن؛ نکولس مادورو تیسری بار بھی جیت گئےوینزویلا صدارتی الیکشن؛ نکولس مادورو تیسری بار بھی جیت گئےاپوزیشن جماعت نے بھی 70 فیصد ووٹ حاصل کرنے کا دعویٰ کرکے اپنی جیت کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »

اردن کی پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی؛ الیکشن کی تاریخ کا اعلاناردن کی پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی؛ الیکشن کی تاریخ کا اعلانشاہ عبداللہ دوم نے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا شاہی فرمان جاری کردیا
مزید پڑھ »

حکومت کا 126 ممالک کے شہریوں کو24 گھنٹے میں مفت ویزا فراہم کرنےکا فیصلہحکومت کا 126 ممالک کے شہریوں کو24 گھنٹے میں مفت ویزا فراہم کرنےکا فیصلہ126 ممالک کے لیے آن لائن ویزا درخواست سسٹم کے نفاذ کی منظوری دی گئی ہے، اعلامیہ وفاقی کابینہ
مزید پڑھ »

2021 پریشر میں کمی آنا شروع ہوئی، رپورٹ نہیں کیا گیا: نیلم جہلم پروجیکٹ کی تحقیقاتی رپورٹ پیش2021 پریشر میں کمی آنا شروع ہوئی، رپورٹ نہیں کیا گیا: نیلم جہلم پروجیکٹ کی تحقیقاتی رپورٹ پیشوزیراعظم نے پروجیکٹ کی حالیہ بندش پر تحقیقاتی رپورٹ فوری مکمل کرنے اور خرابیوں کے ذمہ داران کا تعین کر کے سخت کارروائی کرنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »

کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی،نوٹیفکیشن جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی گئی ،وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف 7.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 02:12:39