حکومت کا 126 ممالک کے شہریوں کو24 گھنٹے میں مفت ویزا فراہم کرنےکا فیصلہ

Shehbaz Sharif خبریں

حکومت کا 126 ممالک کے شہریوں کو24 گھنٹے میں مفت ویزا فراہم کرنےکا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 78 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

126 ممالک کے لیے آن لائن ویزا درخواست سسٹم کے نفاذ کی منظوری دی گئی ہے، اعلامیہ وفاقی کابینہ

نئی پالیسی کے تحت 126 ممالک کے تاجروں اور سیاحوں سے ویزا فیس نہیں لی جائےگی،فوٹو: فائلوزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے کیےگئے۔

اعلامیے کے مطابق 126 ممالک کے لیے آن لائن ویزا درخواست سسٹم کے نفاذ کی منظوری دی گئی ہے۔ 126 ممالک کے شہری 24 گھنٹوں کے اندر کاروباری اور سیاحتی ویزا حاصل کرسکیں گے، ان 126 ممالک کے شہری ویزا پراسیسنگ فیس سے بھی مستثنیٰ ہوں گے۔ تیسرے ملک کا پاسپورٹ رکھنے والے سکھ یاتریوں کے لیے آمد پر ویزا سہولت کی منظوری دی گئی ہے۔ ان سکھ یاتریوں کے لیے الگ سے سب کیٹیگری کی منظوری دی گئی ہے۔

کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنےکے لیے پوری طرح کوشاں ہے، اس حوالے سے وزارت داخلہ اور متعلقہ وزارتوں اور حکام نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی کی ہے، اس پر سب مبارک باد کے مستحق ہیں۔وزیراعظم نے بتایا کہ نئی پالیسی کے تحت 126 ممالک کے تاجروں اور سیاحوں سے ویزا فیس نہیں لی جائےگی، اس سے بیرونی سرمایہ کاری بڑھےگی، اس کی حتمی منظوری کابینہ دے...

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ویزا پالیسی میں نرمی کے فیصلے سے پاکستان باہر سے آنے والوں کے لیے پرکشش مقام بنےگا، یہ ایک بڑا فیصلہ ہے اور وہ اس میں شامل سب افراد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔وزیراعظم نے بتایا کہ پاکستان آنے کے خواہش مند افراد کو الیکٹرانک فارم کے ذریعے 24 گھنٹے میں ویزا مل جائےگا۔ ملک میں ہوائی اڈوں پر ای گیٹس کا قیام بھی عمل میں لایا جارہا ہے،گوادر سمیت 9 ہوائی اڈوں پر اس کا اجراء کیا جائے گا، پہلے مرحلے میں کراچی،لاہور اور اسلام آباد میں ای گیٹس کا اجراء کیا جائے...

وزیراعظم کا مزیدکہنا تھا کہ ان اقدامات سے مذہبی سیاحت کو فروغ ملےگا، پاکستان میں بہترین مذہبی مقامات موجود ہیں، شمالی علاقوں میں بھی بہترین سیاحتی مقامات ہیں، وہاں بھی سیاحت کو فروغ ملےگا، معیشت مستحکم ہوگی اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں کمی نہ کرنےکا فیصلہحکومت کا یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں کمی نہ کرنےکا فیصلہحکومت یکم جولائی 2024 سے کیپٹیو پاور پلانٹس کی گیس کی قیمتوں میں 250 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کرے گی
مزید پڑھ »

’شہریوں کی سرویلنس بادی النظرمیں قانوناً درست نہیں‘ آڈیو لیکس کیس کا تحریری فیصلہ جاری’شہریوں کی سرویلنس بادی النظرمیں قانوناً درست نہیں‘ آڈیو لیکس کیس کا تحریری فیصلہ جاریوفاقی حکومت چھ ہفتے میں بتائے کون شہریوں کے ڈیٹا تک رسائی پھر سوشل میڈیا پر ڈیٹا لیک کرنے کا ذمے دار ہے، حکم نامہ
مزید پڑھ »

اداکارہ نہیں وکیل بننا چاہتی تھی، کرینہ کپور کا انکشافاداکارہ نہیں وکیل بننا چاہتی تھی، کرینہ کپور کا انکشافہارورڈ سے واپس بھارت آنے کے بعد بالی ووڈ میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا، اداکارہ
مزید پڑھ »

عوام کو ریلیف دے کر ہی خانہ جنگی کا راستہ روکا جاسکتا ہےمرکزی حکومت کے ملک بھر میں اشیاء کی قیمتوں کا جائزہ لینے والے محکمے وفاقی ادارۂ شماریات کا کہنا ہے کہ حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.
مزید پڑھ »

کم وقت میں لندن کے تمام زیر زمین اسٹیشنز گھومنے کا ریکارڈکم وقت میں لندن کے تمام زیر زمین اسٹیشنز گھومنے کا ریکارڈآٹھ نوجوانوں کے گروپ نے لندن کے کل 272 زیر زمین اسٹیشنز گھومنے کا یہ ریکارڈ 18 گھنٹے، 8 منٹ اور 13 سیکنڈوں میں بنایا
مزید پڑھ »

9 مئی مقدمات میں ضمانت منسوخی، عمران خان نے فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا9 مئی مقدمات میں ضمانت منسوخی، عمران خان نے فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے تین مقدمات میں حقائق کے منافی ضمانتیں مسترد کی گئیں، ہائیکورٹ عبوری ضمانتوں کے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے: درخواست
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 03:16:27