برطانیہ میں خاتون پولیس اہلکار کے قاتل پیراں دتہ کو عمر قید ہو گئی

پاکستان خبریں خبریں

برطانیہ میں خاتون پولیس اہلکار کے قاتل پیراں دتہ کو عمر قید ہو گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

برطانوی عدالت نے خاتون پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث پاکستانی نژاد پیراں دتہ خان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

اے ایف پی کے مطابق 20 برس قبل شمالی انگلینڈ کے علاقے بریڈ فورڈ میں ایک ٹریول ایجنسی میں ڈکیتی کی واردات کے دوران پولیس اہلکار 38 سالہ شیرون بیشینوسکی کو قریب سے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔

اگرچہ پیراں دتہ خان نے واردات کے دوران ٹریگر نہیں دبایا تھا لیکن مقدمے کی سماعت کے دوران استغاثہ نے کہا کہ وہ قتل کے اتنے ہی قصوروار تھے کیوں کہ اس نے ڈکیتی کی منصوبہ بندی کی تھی اور وہ جانتے تھے کہ اس میں لوڈڈ اسلحہ استعمال کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس افسر کا قتل، برطانیہ میں 75 سالہ پاکستانی کو عمر قیدکی سزالندن (ویب ڈیسک) برطانیہ میں خاتون پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث 75 سالہ پاکستانی پیران دتہ خان کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ جیو نیوز کے مطابق ملزم کو تقریباً 20 سال قبل مسلح ڈکیتی کی منصوبہ بندی اور برطانوی پولیس افسر کے قتل میں ملوث ہونے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے, ملزم واردات کے بعد اپنے ملک فرار ہوگیا تھا جسے بعد ازاں گرفتار کرکے...
مزید پڑھ »

75 سالہ پاکستانی ’پیراں دتہ خان‘ کو برطانوی پولیس افسر کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی75 سالہ پاکستانی ’پیراں دتہ خان‘ کو برطانوی پولیس افسر کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی گئیایک 75 سالہ پاکستانی شخص کو تقریباً 20 سال قبل مسلح ڈکیتی کی منصوبہ بندی اور برطانوی پولیس افسر کو قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی: شہری کی اغوا میں ملوث اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے 3 پولیس اہلکار گرفتارکراچی: شہری کی اغوا میں ملوث اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے 3 پولیس اہلکار گرفتارپریڈی کےعلاقے سے کچھ اہلکار رفیع اللہ نامی شہری کو پولیس موبائل میں اپنے ہمراہ لے گئے تھے اور اس کے اہل خانہ سے رقم کا تقاضہ کیا تھا: پولیس حکام
مزید پڑھ »

خاتون قرض لینے کے لیے مردہ شخص کو بینک لے آئیخاتون قرض لینے کے لیے مردہ شخص کو بینک لے آئیبرازیل میں خاتون نے لالچ اور بے حسی کی انتہا کردی، خاتون قرض لینے کے لیے مردہ شخص کو بینک لے کر پہنچ گئی۔۔۔۔
مزید پڑھ »

حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزاحاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزانوجوان حاملہ لڑکی کو قتل کرنے اور اس کا پیٹ کاٹ کر بچے کو نکالنے کے جرم میں خاتون کو سزا سنائی دی گئی۔
مزید پڑھ »

ٹرین میں پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش بر آمدکراچی میں چنی گوٹھ ریلوے اسٹیشن کے قریب سے ملت ایکسپریس میں ریلوے پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق 7 اپریل کی رات ریلوے پولیس اہلکار تشدد کے بعد خاتون کو اپنے ساتھ لے گیا تھا، خاتون کا تعلق جڑانوالہ سے تھا۔یاد رہے کہ ملت ایکسپریس میں پیش آنے والے واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد آئی جی ریلویز...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:08:57