برطانیہ کے لیے پاکستانی ائیرلائنز پروازوں کی بحالی کے لیے برطانوی ٹیم آج پاکستان پہنچے گی

خبراتی خبریں

برطانیہ کے لیے پاکستانی ائیرلائنز پروازوں کی بحالی کے لیے برطانوی ٹیم آج پاکستان پہنچے گی
پاکستانی ائیرلائنزبرطانیہپاکستان سول ایوی ایشن
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

برطانیہ کیلئے پاکستانی ائیرلائنز کی پروازوں کی بحالی کے معاملے پر برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کی 7 رکنی ٹیم آج پاکستان پہنچے گی۔ یہ ٹیم پاکستان سول ایوی ایشن کا آڈٹ کرے گی اور لائسنسنگ، ائیروردینیس اور فلائٹ اسٹینڈرڈ سمیت دیگر شعبہ جات کا جائزہ لے گی۔

برطانیہ کیلئے پاکستانی ائیرلائنز کی پروازوں کی بحالی کے معاملے پر برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کی 7 رکنی ٹیم آج پاکستان پہنچے گی۔ ذرائع کے مطابق برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کی ٹیم پیر سے پاکستان سول ایوی ایشن کا آڈٹ شروع کرے گی، برطانوی ٹیم سی اے اے کے لائسنسنگ، ائیروردینیس، فلائٹ اسٹینڈرڈ سمیت دیگر شعبہ جات کا آڈٹ کرے گی۔ ڈی جی سی اے اے نادر شفیع ڈار کی صدارت پاکستان سی اے اے کی ٹیم برطانوی حکام کو بریفنگ دی جائے گی،27 جنوری سے 6 فروری تک برطانوی ٹیم پاکستان سی اے اے کا آڈٹ کرے گی۔ آڈٹ میں کامیابی پر

پی آئی اے سمیت تمام پاکستانی ائیرلائنز پر 2020 سے برطانیہ میں لگی پابندی ختم ہونے کے قوی امکانات پیدا ہوں گے۔ پاکستان سول ایوی ایشن کے حکام نے آڈٹ کی تیاری مکمل کرلی۔ سول ایوی ایشن ملازمین کو آڈٹ کے دوران ہفتے کو چھٹی کے روز بھی لازمی دفتر میں آنے کی ہدایت کردی گئی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستانی ائیرلائنز برطانیہ پاکستان سول ایوی ایشن آڈٹ پروازوں کی بحالی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے برطانیہ کے لیے براہ راست پروازوں کی بحالی کے لیے متحرکپی آئی اے برطانیہ کے لیے براہ راست پروازوں کی بحالی کے لیے متحرکسول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) برطانیہ کی عائد پابندی ہٹانے کے لیے متحرک ہوگئی ہے جس کے بعد یورپ میں پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کی بحالی ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

بہار میں NICOP کے لیے درخواست دائر کرنا اب آسان ہوگیا ہےبہار میں NICOP کے لیے درخواست دائر کرنا اب آسان ہوگیا ہےسعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رہنے والے پاکستانی شہری اب اپنے اور اپنے خاندان کے لیے NICOP کے لیے پاکستان کے سفارتخانوں میں درخواست دائر کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

حکومت نے رائٹ سائزنگ کا چوتھا مرحلہ شروع کردیاحکومت نے رائٹ سائزنگ کا چوتھا مرحلہ شروع کردیاکفایت شعاری پالیسی کے تحت اخراجات میں کمی کے لیے حکومت نے رائٹ سائزنگ کے چوتھے مرحلے کا آغاز کردیا جس کے تحت پانچ وزارتوں کی رائٹ سائزنگ کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

پاکستانی ویمنز انڈر 19 ٹیم نے ملائیشیا میں پریکٹس کیپاکستانی ویمنز انڈر 19 ٹیم نے ملائیشیا میں پریکٹس کیپاکستانی ویمنز انڈر 19 کی ٹیم نے ملائیشیا میں آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 4 گھنٹے تک پریکٹس کی۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ اور ٹیکنالوجی وار سمیت 2025 میں چین کو پانچ بڑے چیلنجز کا سامناٹرمپ اور ٹیکنالوجی وار سمیت 2025 میں چین کو پانچ بڑے چیلنجز کا سامناجنوری 2025 میں ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد بیجنگ کے لیے سب سے واضح تشویش جارحانہ امریکی پالیسی کی بحالی ہوگی۔
مزید پڑھ »

SECP نے م्युटوال فنڈ انڈسٹری کے لیے نئی ضروریات لا%',SECP نے م्युटوال فنڈ انڈسٹری کے لیے نئی ضروریات لا%',SECP نے م्युटوال فنڈ انڈسٹری کے لیے پابندیشد کی ساخت کو مزید مضبوط بنانے کے لیے 'انویسمنٹ پلینز' کے لیے ضروریات کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 05:17:34