جان لیوا بیماری سے بچاؤ کی جدید تکنیک: تین افراد کے ڈی این اے سے پیدا ہونے والا بچہ
اس بچے کی تولید کے لیے زیادہ تر ڈی این اے ان کے دو والدین سے لیا گیا ہے جبکہ تقریباً 0.1 فیصد تیسری ڈی این اے عطیہ کرنے والی عورت سے لیا گیا ہے۔
اس تکینک کے ذریعے دنیا میں اب تک پانچ بچے پیدا ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ اس حوالے سے کوئی تفصیلات نہیں دی گئی ہیں۔کچھ خاندانوں نے اس بیماری کے باعث ایک سے زیادہ بچوں کو کھو دیا ہے اور اس تکنیک کو ان کے لیے ایک صحت مند بچہ پیدا کرنے کا واحد آپشن سمجھا جاتا ہے۔ خراب مائٹوکونڈریا جسم کو توانائی فراہم کرنے میں ناکام رہتا ہے اور دماغ کو نقصان پہنچانے، پٹھوں کی کمزوری، دل کی خرابی اور اندھے پن کا باعث بنتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیاست میں خوش نہیں ہوش کی ضرورتمحاذ آرائی....ایم ڈی طاہر جرال mdtahirjarral111gmail.com 9 مئی کو سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد سے وطن عزیز میں جو صورتحال پیدا ہوئی وہ
مزید پڑھ »
گوگل کے شریک بانیوں کی دولت میں 18 ارب ڈالرز کا اضافہاے آئی ٹیکنالوجی سے لیس سرچ انجن کی نئی شکل کی جھلک جاری ہونے سے گوگل کے شریک بانیوں کی دولت میں 18 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »
جینیلیا ڈی سوزا 10 سال کے لیے فلموں سے دور کیوں ہوگئیں تھی؟فلم تجھے میری قسم سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی جینیلیا ڈی سوزا نے ابتدا میں ماڈلنگ کی اور پھر تامل فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں مہنگائی نے آپ کے گروسری بل میں کتنا اضافہ کیا؟ - BBC News اردوگروسری بل کیلکولیٹر! پاکستان میں اگر آپ نے سبزی، گوشت اور دیگر سودا سلف خریدنے پر گذشتہ سال چھ ہزار روپے کے قریب ادا کیے تھے تو اس سال یہ رقم آٹھ ہزار روپے سے زیادہ بن سکتی ہے۔۔۔
مزید پڑھ »