برطانوی وزیراعظم پر طنز اپوزیشن کی خاتون مئیر کو مہنگا پڑ گیا ARYNewsUrdu
ڈربی شائر سے اپوزیشن پارٹی کی مئیر شیلا اوکس نے فیس بک پوسٹ پر وزیراعظم پر طنز کرتے ہوئے لکھا کہ “بورس جانسن کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہئے تھا، یہ ہماری تاریخ کا سب سے برا وزیراعظم ہے”۔
جب کسی نے خاتون مئیر کو ٹوکا تو انہوں نے اپنا دفاع کرتے ہوے بورس جانسن کو وینٹی لیٹرز کی کمی اور این ایچ ایس کو مطلوبہ سہولیات نہ دینے کا طعنہ دیا تاہم بعد میں انہوں نے کہا کہ میں نے غصے میں ایسا لکھ دیا تھا۔ انہوں نے لکھا کہ میری نیک تمنائیں وزیراعظم کے ساتھ ہیں لیکن یہ صفائی کسی کام نہ آئی اور لیبر پارٹی نے انہیں فارغ کر تے ہوے معاملے کی مزید تحقیقات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا سے تحفظ، ٹی بی ویکسین کی افادیت کا بڑا ثبوت مل گیانئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین کے علاج میں تپ دق (ٹی بی) کی ویکسین بی سی جی کی افادیت سے متعلق ایک بڑا ثبوت سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »
کرونا سے تحفظ، ٹی بی ویکسین کی افادیت کا بڑا ثبوت مل گیاکرونا سے تحفظ، ٹی بی ویکسین کی افادیت کا بڑا ثبوت مل گیا BCGVaccine CoronaVirus Tuberculosis Treatment COVID19
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، کورونا سے متعلق صورتحال پر غور
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، کورونا سے متعلق صورتحال پر غوروزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، کورونا سے متعلق صورتحال پر غور PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official CoronaVirusFight Meeting CoronaVirusPandemic COVID19Pakistan TogetherWeCan StayHomeSaveLives
مزید پڑھ »