کورونا سے تحفظ: ٹی بی ویکسین کی افادیت کے حوالے سے ایک اور تحقیق کے نتائج مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu COVID19
تفصیلات کے مطابق ٹی بی سے بچاؤ فراہم کرنے والی ویکسین BCG سے متعلق زیادہ اہم ثبوت سامنے آیا ہے کہ یہ کرونا وائرس سے بچاؤ بھی فراہم کر سکتی ہے، اس سلسلے میں کئی ممالک میں ویکسین نے کرونا سے شرح اموات میں واضح کمی کا ثبوت فراہم کر دیا ہے۔
آئرلینڈ کے ایک میڈیکل کنسلٹنٹ نے امریکی ریاست ٹیکسس کے شہر ہیوسٹن کی یونی ورسٹی کے ماہرین وبائی امراض کے ساتھ مل کر اس سلسلے میںکی، اس کے لیے آئرلینڈ سمیت متعدد ممالک میں بی سی جی ویکسی نیشن پروگرام کے نتائج دیکھے گئے۔ جن ممالک میں ٹی بی ویکسین پروگرام چلایا گیا وہاں دیگر ممالک کے برعکس کرونا وائرس کیسز قابل ذکر حد تک کم تھے۔تحقیق کے نتائج کے مطابق بی سی جی ویکسین پروگرام والے ممالک میں کرونا سے شرح اموات دیگر ممالک کے مقابلے میں 20 گنا کم رہی، آئرلینڈ کے اسپتال کے محقق یورولوجسٹ پال ہیگارٹی نے...
تحقیق کے دوران غلطی کی گنجایش کم سے کم کرنے کے لیے محققین نے وبا کے دوران کیسز کا بار بار جائزہ لیا، اور ممالک کا آپس میں تقابلی جائزہ بھی لیا جاتا رہا، جن میں آئرلینڈ اور برطانیہ کے مابین تقابلی جائزہ بھی شامل ہے۔ محقق پال ہیگارٹی نے بتایا کہ انھیں اتنے نمایاں فرق کی توقع نہیں تھی، جن ممالک میں بی سی جی ویکسی نیشن کی گئی تھی ان میں کرونا کے کیسز کی شرح 10 لاکھ میں سے 38 تھی، جن ممالک میں ٹی بی ویکسی نیشن نہیں کی گئی تھی ان میں شرح دس لاکھ میں 358 کیسز...
بی سی جی پروگرام والے ممالک میں کرونا وائرس سے شرح اموات 10 لاکھ میں سے 4.28 تھی جب کہ اس کے برعکس ممالک میں دس لاکھ میں سے 40 تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پختونخوا حکومت کی بی آر ٹی منصوبے پر تعمیراتی کام جاری رکھنے کی ہدایت
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا حکومت کی بی آر ٹی منصوبے پر تعمیراتی کام جاری رکھنے کی ہدایتخیبرپختونخوا حکومت کی بی آر ٹی منصوبے پر تعمیراتی کام جاری رکھنے کی ہدایت Peshawar KPGovernment Development Work BRT Project Continue Despite Lockdown PTIKPOfficial KPKUpdates Covid_19 COVID19Pandemic
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 68 ہزار سے تجاوز کر گئیواشنگٹن: (دنیا نیوز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افارد کی تعداد 12 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 68 ہزار سے زائد ہے۔
مزید پڑھ »
عوام کورونا سے متعلق دھوکے بازوں کی فون کالز سے ہوشیار رہیں، اسٹیٹ بینک - ایکسپریس اردودھوکے باز عناصر خود کو سرکاری اہل کار یا بینکوں کا نمائندہ بن کر کال کررہے ہیں، اسٹیٹ بینک
مزید پڑھ »
افغان طالبان کاقیدیوں کی رہائی سے متعلق افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلاندوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان طالبان نے قیدیوں کی رہائی سے متعلق افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ترجمان افغان حکومت سہیل شاہین نے کہاہے کہ
مزید پڑھ »
پانی کی فراہمی کے حوالے سے سعودی حکومت کی عوام کو سہولتسعودی نیشنل واٹر کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ پانی کا بل جمع نہ کرنے والے صارفین کے میٹر بند نہیں کیے جائیں گے، صارفین کے بند میٹر بھی کھول دیے جائیں گے۔
مزید پڑھ »