برطانیہ کی تاریخ کا مہنگا ترین سونے کا سکہ کیوں جاری کیا گیا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

برطانیہ کی تاریخ کا مہنگا ترین سونے کا سکہ کیوں جاری کیا گیا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

برطانیہ کی تاریخ کا مہنگا ترین سونے کا سکہ کیوں جاری کیا گیا ہے؟ ARYNewsUrdu

مشہور ہالی ووڈ فلم سیریز جیمز بانڈ کی نئی فلم کی ریلیز کے سلسلے میں برطانیہ نے 7 کلو گرام سونے کا یادگاری سکہ جاری کردیا۔یہ سکہ دراصل اس فلم کی یادگار کے طور پر بنائے جانے والے سکوں کے کلیکشن میں سے ایک ہے جو حال ہی میں جاری کیا گیا ہے۔

کلیکشن میں سونے، چاندی اور دیگر دھاتوں سے بنے سکے ہیں جن پر سیریز کی تمام فلموں کے نام کندہ ہیں۔ ان کا وزن 5 اونس، 1 کلو گرام اور 2 کلو گرام ہے جبکہ ان کی مالیت 10 پاؤنڈز سے 2 ہزار پاؤنڈز تک ہے۔سیریز کی اگلے ماہ ریلیز ہونے والی فلم ’سکے پر جیمز بانڈ کی گاڑی اور اس کی نمبر پلیٹ کا ہندسہ یعنی 007 کندہ ہے۔

ادارے نے اس سکے کی قیمت خرید تو جاری نہیں کی تاہم اندازہ ہے کہ اس کی قیمت 1 لاکھ 29 ہزار 990 پاؤنڈز تک ہوسکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا افغانستان سے فوجیوں کا انخلاء کا عمل شروع کرنے کا فیصلہامریکا کا افغانستان سے فوجیوں کا انخلاء کا عمل شروع کرنے کا فیصلہنیو یارک: (ویب ڈیسک) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعد امریکا نے افغانستان سے اپنی فوجیوں کے انخلاء کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

طالبان کا افغان سیکورٹی فورسز پر حملے جاری رکھنے کا اعلانطالبان کا افغان سیکورٹی فورسز پر حملے جاری رکھنے کا اعلانطالبان کا افغان سیکورٹی فورسز پر حملے جاری رکھنے کا اعلان Taliban End Partial Truce Resume Operations Against Afghan Forces ashrafghani moiafghanistan MoDAfghanistan ARG_AFG StateDept USAO_SC
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کا غزہ کی سرحد پر تین فلسطینی بچوں کے قتل کا اعترافاسرائیلی فوج کا غزہ کی سرحد پر تین فلسطینی بچوں کے قتل کا اعترافاسرائیلی فوج کا غزہ کی سرحد پر تین فلسطینی بچوں کے قتل کا اعتراف Palestine Palestinians PalestinChild TargetKilling GazaUnderAttack Gaza GazaBorder IsraeliTroops Firing Murder Confesses IsraeliArmy IsraeliCrimes UN Palestine_UN IDF Israel
مزید پڑھ »

فیس بک کی ٹیم کا دورہ پاکستان؛ سائبرکرائم کی روک تھام میں تعاون بڑھانے پراتفاقفیس بک کی ٹیم کا دورہ پاکستان؛ سائبرکرائم کی روک تھام میں تعاون بڑھانے پراتفاقفیس بک کی ٹیم کا دورہ پاکستان؛ سائبرکرائم کی روک تھام میں تعاون بڑھانے پراتفاق Pakistan Facebook FacebookTeam VisitPakistan FIA FIAHeadquarter PTIGovernment CyberCrime Facebook fbnewsroom pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی پٹرولیم لیوی بڑھانے کی شدید مذمت، تحقیقات کا مطالبہلندن: (دنیا نیوز) اپوزیشن لیڈر میان شہباز شریف نے پٹرولیم لیوی بڑھانے کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ قوم سے اربوں روپے لوٹنے کی پارلیمنٹ میں تحقیقات ہونی چاہیے۔
مزید پڑھ »

بابر کی ففٹی اور عامر کی چار وکٹیں، کراچی کی جیتپاکستان سپر لیگ کا 15واں میچ آج راولپنڈی کے سٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں پشاور زلمی کی جانب سے دیے گئے 152 رنز کے ہدف کو کراچی کنگز نے بابر اعظم کی نصف سنچری کی بدولت باآسانی چھ وکٹوں سے حاصل کر لیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 16:44:44