اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی پٹرولیم لیوی بڑھانے کی شدید مذمت، تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان خبریں خبریں

اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی پٹرولیم لیوی بڑھانے کی شدید مذمت، تحقیقات کا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

لندن: (دنیا نیوز) اپوزیشن لیڈر میان شہباز شریف نے پٹرولیم لیوی بڑھانے کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ قوم سے اربوں روپے لوٹنے کی پارلیمنٹ میں تحقیقات ہونی چاہیے۔

پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا پٹرولیم لیوی 106 فیصد بڑھانے کی مذمت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اس کی آڑ میں قوم سے اربوں روپے اضافی لوٹنے کے معاملے کی پارلیمنٹ میں تحقیقات ہونی چاہیے۔ یہ تحقیقات بھی ہونی چاہیے کہ اوگرا کی ڈیزل میں 12.04 روپے کمی کی تجویز کے باوجود پانچ روپے کمی کی منظوری کیوں دی گئی؟

اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہپٹرولیم لیوی کی مد میں اضافی 10 ارب روپے ماہانہ لوٹنے والی حکومت کس منہ سے غریب کی بات کرتی ہے؟ ڈیزل پر 25، پٹرول پر 19 روپے سے زائد وصولی اور مٹی کے تیل پر پٹرولیم لیوی 105.5 فیصد بڑھانا ظلم کی انتہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز تتلہ کیس، مفخر عدیل کی تیسری اہلیہ کا بیان ریکارڈشہباز تتلہ کیس، مفخر عدیل کی تیسری اہلیہ کا بیان ریکارڈلاہور(کر ائم رپو رٹر)سابق اسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل شہباز تتلہ کے بیہمانہ قتل میں زیر حراست
مزید پڑھ »

میں نے چار بار سرحد عبورکرنے کی کوشش کی مگر گرفتار ہوامیں نے چار بار سرحد عبورکرنے کی کوشش کی مگر گرفتار ہواترکی میں موجود لاکھوں شامی پناہ گزین یورپ میں داخل ہونے کے لیے بے قرار ہیں۔ ایسے ہی چند پناہ گزینوں کی کہانی جو یورپ داخل ہونے کی کوشش میں بارہا گرفتار ہوئے۔
مزید پڑھ »

سیکیورٹی خدشات پر پولیس کی فضل الرحمٰن سے سرگرمیاں محدود رکھنے کی درخواست - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سیکیورٹی خدشات پر پولیس کی فضل الرحمٰن سے سرگرمیاں محدود رکھنے کی درخواست - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

دہلی میں خوف کی فضا برقرار، اموات کی تعداد 46 ہو گئینئی دہلی: بھارتی شہر دہلی میں خوف کی فضا برقرار ہے، ہندو انتہا پسند بے قابو ہو کر مسلمانوں کے خلاف جرائم کرنے لگے، نئی دہلی میں مسلم کش فسادات میں اموات کی تعداد 46 ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی راجدھانی میں نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے، دک
مزید پڑھ »

تارکین وطن کی یورپ میں داخل ہونے کی کوششیں،یونانی سرحدوں پر جھڑپیںتارکین وطن کی یورپ میں داخل ہونے کی کوششیں،یونانی سرحدوں پر جھڑپیںتارکین وطن کی یورپ میں داخل ہونے کی کوششیں،یونانی سرحدوں پر جھڑپیں Turkey Europe Refugees EnteringEurope Turkey Refugees
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 16:44:37