برطانوی حکومت کے سائنسی مشیر نے پابندیوں میں نرمی کی مخالفت کر دی

پاکستان خبریں خبریں

برطانوی حکومت کے سائنسی مشیر نے پابندیوں میں نرمی کی مخالفت کر دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

برطانوی حکومت کے سائنسی مشیر نے پابندیوں میں نرمی کی مخالفت کر دی تفصیلات جانئے: DailyJang

برطانوی حکومت کے سائنسی مشیر ڈاکٹر جریمی فارر کا کہنا ہے کہ اس وقت عالمگیر وبا کورونا کے باعث عائد کردہ پابندیوں میں نرمی کا اعلان ’جلدی‘ کرنے کے مترادف ہو گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں جریمی فارر کا کہنا تھا کہ کورونا انفیکشن کی شرح بہت بلند ہے اور اس وقت یہ اس سطح پر نہیں ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ سے نمٹنے کے لیے ٹیسٹ اور ٹریس کرنے کے نظام کو جلد مؤثر بنانا ہو گا۔ ڈاکٹر جریمی حکومت کی جانب سے قائم کردہ سائنٹفک ایڈوائزری گروپ کے رکن ہیں اور ’ویلکم ٹرسٹ‘ کے ڈائریکٹر ہیں۔بین الاقوامی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عزیز میمن کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے جے آئی ٹی بنائی، ترجمان سندھ حکومتعزیز میمن کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے جے آئی ٹی بنائی، ترجمان سندھ حکومتترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے صحافی عزیز میمن کے قاتلوں کو بے نقاب کرنے کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دی تھی۔ تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا کے ساتھ جینا سیکھیں ورنہ کورونا جینے نہیں دے گا، ترجمان حکومت بلوچستان - ایکسپریس اردوکورونا کے ساتھ جینا سیکھیں ورنہ کورونا جینے نہیں دے گا، ترجمان حکومت بلوچستان - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین ہوتی تو ہم اپنے عوام کے لیے ضرور خرید کر لاتے، لیاقت شاہوانی
مزید پڑھ »

صحافی عزیز میمن قتل کیس کے ملزمان خود میں حکومت ہیں، فواد چوہدریصحافی عزیز میمن قتل کیس کے ملزمان خود میں حکومت ہیں، فواد چوہدریاسلام آباد : وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ صحافی عزیز میمن قتل کیس کے ملزمان خود حکومت میں ہیں ، انصاف ہوتا نظر آنا چاہیئے۔
مزید پڑھ »

’آج فرشتوں کی حکومت میں چینی مہنگی کیوں ہے؟، مرتضیٰ وہاب’آج فرشتوں کی حکومت میں چینی مہنگی کیوں ہے؟، مرتضیٰ وہابوزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ چینی رپورٹ پر سندھ حکومت کو تنقید کانشانہ بنایا جارہا ہے، آج فرشتوں کی حکومت میں چینی مہنگی کیوں ہے
مزید پڑھ »

صوبے کی عوام کا برا حال اور بے روزگاری کی لہر ہے،پاکستان تحریک انصاف نے سندھ حکومت جانے کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیاصوبے کی عوام کا برا حال اور بے روزگاری کی لہر ہے،پاکستان تحریک انصاف نے سندھ حکومت جانے کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر اور رکن صوبائی اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں مسائل ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتے،
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 02:36:51