بریڈ فورڈ میں پاکستانی سیاست کا رنگ، مخالفین پر حملے، پوسٹر پھاڑنے کے واقعات رپورٹ

Uk Election خبریں

بریڈ فورڈ میں پاکستانی سیاست کا رنگ، مخالفین پر حملے، پوسٹر پھاڑنے کے واقعات رپورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

آزاد امیدواروں کو انتخاب لڑنے کا حق ہے لیکن کسی کو بھی میرے بینر اتارنے، چھریاں مارنے اور ان پر رنگ پھینکنے کا حق نہیں: ناز شاہ کی گفتگو

— فوٹو: صادق خان آفیشل

انہوں نے کہا کہ 12 سالہ بیٹے کو ساتھ لے کر نہیں جاسکتی، مجھے خطرہ ہے لیکن میں ڈرنے والی نہیں ہوں، جو میری حمایت کر رہے ہیں انہیں فون کرکے بائیکاٹ اور نتائج بھگتنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے فلسطین کے مسئلے پر شیڈو کابینہ سے استعفیٰ دیا تھا، کنزرویٹیو حکومت کے 14 سالہ دور حکومت نے لوگوں کی زندگی اجیرن بنادی ہے، ڈاکٹر کی اپوائٹمنٹ نہیں، اسپتال جاؤ تو طویل انتظار، ویٹنگ لسٹ بھی لمبی اور چوری ہوجائے تو پولیس نہیں آتی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توہین مذہب کے نام پر قتل کے واقعات، قومی اسمبلی سے اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد منظورتوہین مذہب کے نام پر قتل کے واقعات، قومی اسمبلی سے اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد منظوراقلیتوں کے خلاف واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے، قرارداد کا متن
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہیدبھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہیداسی ضلع میں مسلح افراد کے حملے میں بھارتی سیکیورٹی فورس کا اہلکار مارا گیا تھا
مزید پڑھ »

شاہین آفریدی کس بات پر ناراض ہوگئے؟ وجہ سامنے آگئیشاہین آفریدی کس بات پر ناراض ہوگئے؟ وجہ سامنے آگئیشاہین شاہ آفریدی کو فوٹو شوٹ کے دوران پوسٹر کے ہمراہ تصویر کھینچوانے کا کہا گیا تو اس پر ان کے نام کے ساتھ بالر تحریر تھا
مزید پڑھ »

ڈنمارک کی وزیر اعظم پر حملہ کرنے والا شخص گرفتار: ’اس واقعے کے بعد وزیر اعظم صدمے میں ہیں‘ڈنمارک کی وزیر اعظم پر حملہ کرنے والا شخص گرفتار: ’اس واقعے کے بعد وزیر اعظم صدمے میں ہیں‘ڈنمارک کی وزیر اعظم کے دفتر نے کہا ہے کہ کوپن ہیگن کی ایک گلی میں وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن پر ہونے والے حملے کے بعد وہ 'صدمے' میں ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیم کو دشمن کی ضرورت نہیں یہ خود بہت ہیں، وسیم اکرم کا نئی ٹیم بنانیکا مطالبہپاکستانی ٹیم کو دشمن کی ضرورت نہیں یہ خود بہت ہیں، وسیم اکرم کا نئی ٹیم بنانیکا مطالبہبطور پاکستانی ایسی پرفارمنس دیکھ کر بہت شرمندگی ہوتی ہے، اب ہم ان کے منہ میں کیا چوسنی ڈالیں گے؟ بھارت سے شکست پر وسیم اکرم کا تبصرہ
مزید پڑھ »

حجاج کو گرمی سے بچانے کے لیے سعودی حکومت کا بڑا اقدامحجاج کو گرمی سے بچانے کے لیے سعودی حکومت کا بڑا اقدامسعودی عرب کی جنرل روڈز اتھارٹی کا کہنا ہے سڑکوں پر مخصوص قسم کا سفید رنگ لگانے سے سطح کی حرارت میں بیس ڈگری سیلسیس تک کمی ہوجاتی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:43:40