حجاج کو گرمی سے بچانے کے لیے سعودی حکومت کا بڑا اقدام

پاکستان خبریں خبریں

حجاج کو گرمی سے بچانے کے لیے سعودی حکومت کا بڑا اقدام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب کی جنرل روڈز اتھارٹی کا کہنا ہے سڑکوں پر مخصوص قسم کا سفید رنگ لگانے سے سطح کی حرارت میں بیس ڈگری سیلسیس تک کمی ہوجاتی ہے۔

اتھارٹی کے ترجمان عبد العزیزالعتیبی کا کہنا ہے سڑکوں پرلگایا جانے والامخصوص روغن مقامی طور پر تیار ہوا ہے اور اس میں دھوپ کی حرارت کم جذب ہوتی ہے۔گزشتہ برس منی میں جمرات جانے والے راستے پر یہی روغن لگایا گیا تھا تو وہاں بارہ سے پندرہ ڈگری گرمی کم ہوگئی تھی، اس سال مسجد نمرہ کے 25 ہزار مربع میٹر پر روغن لگایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سعودی حکومت نے پہلے ہی بتادیا ہے کہ رواں سال حج کے دوران اوسط درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کی توقع کی جارہی ہے، گزشتہ سال بھی ہیٹ اسٹروک کے ہزاروں کیسز سامنے آئے تھے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے کی جانے والی پیش گوئی کے مطابق حج کے دوران 25 فیصد نمی، بارش کے امکانات نہ ہونے کے برابر اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔اسرائیل باز نہ آیا، لبنان کی رہائشی عمارتوں پر آتش گیر سفید فاسفورس سے حملےسعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند کب نظر آئے گا؟ ماہرین نے بتادیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عازمین حج کو گرمی کی شدت سے بچانے کیلیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا؟عازمین حج کو گرمی کی شدت سے بچانے کیلیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا؟سعودی عرب میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے تو کیا ایام حج میں عازمین کو گرمی کی شدت سے بچانے کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال کیے جانے امکان ہے؟
مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ ، بڑی خبر آگئیسرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ ، بڑی خبر آگئیاسلام آباد : سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ، حکومت نے پنشن کے بوجھ کو کنٹرول کرنے کے لیے بڑا عندیہ دے دیا۔
مزید پڑھ »

ہوشیار ! کیا آپ کاربائیڈ سے پکے آم کھا رہے ہیں؟ہوشیار ! کیا آپ کاربائیڈ سے پکے آم کھا رہے ہیں؟گرمی کے آتے ہی بازار مختلف قسم کے آموں سے بھر جاتے ہیں، آم کھانے کے شوقین پھلوں کے بادشاہ کا مزہ لینے کے لیے اس کا
مزید پڑھ »

کِن 7ممالک کے عازمین حج کے پاسپورٹ پر خصوصی مہر لگے گی؟کِن 7ممالک کے عازمین حج کے پاسپورٹ پر خصوصی مہر لگے گی؟سعودی وزارت داخلہ نے عازمین حج کے لیے انیشیٹو کو جاری رکھا ہے جو سعودی وژن 2030 کے پروگراموں میں سے ایک ہے۔
مزید پڑھ »

شہری راشن پانی گھروں پرجمع کرلیں، برطانوی حکومت کی ہدایتشہری راشن پانی گھروں پرجمع کرلیں، برطانوی حکومت کی ہدایتبرطانوی میڈیا کے مطابق اس اقدام کا مقصد قوم کو قدرتی آفات اور خطرناک وباؤں کا سامنا کرنے کے لیے تیار کرنا ہے۔
مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلی اور غلط پالیسیاں پاکستان کو غذائی عدم تحفظ کی طرف دھکیل رہی ہیںموسمیاتی تبدیلی اور غلط پالیسیاں پاکستان کو غذائی عدم تحفظ کی طرف دھکیل رہی ہیںغذائی تحفظ اور مہنگائی کے مسائل سے نمٹنے کے لیے نگران حکومت نے 2024 کے قومی انتخابات سے قبل 2023 کے آخر میں گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:26:10