پاکستانی ٹیم کو دشمن کی ضرورت نہیں یہ خود بہت ہیں، وسیم اکرم کا نئی ٹیم بنانیکا مطالبہ

Pakistan Team خبریں

پاکستانی ٹیم کو دشمن کی ضرورت نہیں یہ خود بہت ہیں، وسیم اکرم کا نئی ٹیم بنانیکا مطالبہ
Wasim Akram
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

بطور پاکستانی ایسی پرفارمنس دیکھ کر بہت شرمندگی ہوتی ہے، اب ہم ان کے منہ میں کیا چوسنی ڈالیں گے؟ بھارت سے شکست پر وسیم اکرم کا تبصرہ

پاکستان ٹیم کو دشمن کی ضرورت نہیں ہے، یہ خود ہی بہت ہیں اب ہم ان کے منہ میں کیا چوسنی ڈالیں گے؟ بھارت سے بدترین شکست پر وسیم اکرم کا تبصرہ/فوٹوفائل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو دشمن کی ضرورت نہیں ہے، یہ اپنے لیے خود ہی بہت ہیں۔ وسیم اکرم نے بھارتی اسپورٹس چینل پر تبصرے کے دوران خاصی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب ہم ان کے منہ میں کیا چوسنی ڈالیں گے؟ ان کو بتائیں گے کہ situation awarness کیا ہوتی ہے، یہ پچھلے 8، 10 سالوں سے کھیل رہے ہیں، کیا انہیں بابر اور کوچ بتائیں گے کہ کیسے کھیلنا ہے؟

انھوں نے بھارت کے خلاف محمد رضوان کی بیٹنگ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کیا رضوان کو میں بتاؤں گا کہ ایک اوور کے لیے سب سے اہم بولر آیا ہے تو وکٹ لینے آیا ہے تم اس کے اوور میں سنگل لو، ہماری ٹیم نے 10 اوورز کے بعد کوئی چوکا ہی نہیں لگایا اور کوشش بھی نہیں کی، افتخار احمد کو میں بولنگ کروں تو وہ ایک ہی شاٹ لگائے گا، آف سائیڈ پر بھی کھیلنا سیکھ لو، 120 رنز کے ہدف کا تعاقب بھی نہ کر سکے، بطور پاکستانی شرمندگی ہونے لگی ہے۔سابق کپتان قومی ٹیم نے مطالبہ کیا کہ اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان کی نئی ٹیم...

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا کے بعد بھارت سے شکست پر شائقین کرکٹ شدید ناراض ہیں اور پاکستان ٹیم میں آپریشن کلین اپ کا مطالبہ کر رہے ہیں جبکہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بھی بھارت سے شکست کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے قومی ٹیم میں بڑی سرجری کرنے کا عندیہ دیا ہے۔53 منٹ پہلے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Wasim Akram

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئرلینڈ سے شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا، چئیرمین پی سی بیآئرلینڈ سے شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا، چئیرمین پی سی بیٹیم کو فیلڈنگ پر بہت توجہ کی ضرورت ہے، محسن نقوی
مزید پڑھ »

امریکا سے شکست پر شعیب اختر کا سخت رد عمل سامنے آگیاامریکا سے شکست پر شعیب اختر کا سخت رد عمل سامنے آگیاراولپنڈی ایکسپریس کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم میچ جیتنے کی اہل نہیں تھی، پورے میچ میں امریکا کی ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔
مزید پڑھ »

’پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں الگ روپ میں نظر آئے گی‘’پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں الگ روپ میں نظر آئے گی‘سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ جب پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے میدان میں اترے گی تو الگ روپ میں نظر آئے گی۔
مزید پڑھ »

محمد عامر پھر سے تاریخ دہراسکتے ہیں؟ بھارتی میڈیا نے خطرے کی گھنٹی بجادیمحمد عامر پھر سے تاریخ دہراسکتے ہیں؟ بھارتی میڈیا نے خطرے کی گھنٹی بجادیبھارتی ذرائع ابلاغ کا اپنی ٹیم کو متنبہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پاکستانی لیفٹ آرم پیسر محمد عامر بھارتی ٹیم کے لیے سب سے بڑا خطرہ ثابت ہوسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

پورا یقین ہے پاکستان ٹیم بھارت کو ہرا دے گی، وسیم اکرمپورا یقین ہے پاکستان ٹیم بھارت کو ہرا دے گی، وسیم اکرمپاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ مجھے پاکستان ٹیم پر اعتماد ہے، پورا یقین ہے کہ پاکستان ٹیم بھارت کو ہرا دے گی۔
مزید پڑھ »

اعظم کے بجائے رضوان سے کیپنگ کرائی جائے، سابق کپتانوں کا بابر کو مشورہاعظم کے بجائے رضوان سے کیپنگ کرائی جائے، سابق کپتانوں کا بابر کو مشورہکسی بھی ٹیم کے کپتان کو سب سے زیادہ ضرورت وکٹ کیپر کی ہوتی ہے، وکٹ کیپر میچ کو دیکھتے ہیں اور کپتان کو مشورے دیتے ہیں: راشد لطیف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:43:51