آرمی چیف کی دوسری مدت سے دو دن پہلے بری فوج میں اہم تبدیلیاں
آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل علی عامر اعوان اور میجر جنرل محمد سعید کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔
این ڈی یو ایک یونیورسٹی اور تھنک ٹینک کے علاوہ مسلح افواج کی پیشہ وارانہ سرگرمیوں کا اہم ادارہ ہے۔ یہاں افسران کی صلاحیت اور استعداد کار بڑھانے کے لیے ورکشاپ، سمینار اور خاص کورسوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کو ایڈجوٹنٹ جنرل تعینات کیا گیا ہے۔ اس عہدے پر آرمی میں مین پاور کے علاوہ نظم وضبط کی بھی ذمہ داریاں ہوتی ہیں اور تمام سزاؤں کا تعین بھی کرتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمام Pakistan KartarpurCorridor ReligiousHeritage Highlighted Brussels Pictures pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کے باغی رہنما نے الیکشن کمیشن میں ایک اور درخواست دائر کردیحکمراں جماعت کی مشکلات میں مزید اضافہ۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
برسبین: پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں اننگز اور 5 رنز سے شکستاس بارے میں مزید جانئے: AajNews AajUpdates AUSvsPAK
مزید پڑھ »
افغانستان میں طالبان کے دو حملے؛ غیرملکی شہری اور 11 سیکیورٹی اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوکابل؛ اقوام متحدہ کی گاڑی پر خودکش حملہ، غیر ملکی سمیت 4 پولیس اہلکار ہلاک 200 طالبان کا چیک پوسٹوں پر قبضہ، 8 اہلکار ہلاک متعدد زخمی
مزید پڑھ »