بشار کی فوج 'حلب - دمشق' بین الاقوامی موٹر وے پر کنٹرول حاصل کرنے کے قریب Syria IdlibUnderFire TurkishSoldiers Turkey
نے اعلان کیا ہے کہ اس نے حلب اور ادلب کے دیہی علاقوں میں 600 مربع کلو میٹر سے زیادہ کا رقبہ واپس کنٹرول میں لے لیا ہے۔شام میں انسانی حقوق کے نگراں گروپ المرصد کے مطابق تزویراتی اہمیت کے حامل دمشق حلب بین الاقوامی موٹر وے M5 پر کے مکمل کنٹرول میں صرف دو کلو میٹر کا فاصلہ باقی رہ گیا ہے۔ کے مطابق اس کی فورسز کی پیش قدمی جاری ہے اور اس نے درجنوں قصبوں اور دیہات پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
ادلب میں المرصد گروپ نے بتایا ہے کہ گذشتہ چند روز کے دوران ترکی کی فوج نے ادلب اور حلب کے دیہی علاقوں میں اپنے ہزاروں فوجی تعینات کر دیے ہیں ..
ادلب میں فائر بندی کے حوالے سے ترکی اور روس کے درمیان ابھی تک کوئی مفاہمت نہیں ہو سکی۔ اگرچہ فریقین کے درمیان بات چیت کو آئندہ ہفتے تک ملتوی کیا گیا ہے تاہم شامی اپوزیشن کے ایک ذریعے کا کہنا ہے کہ مذاکرات اپنے پہلے مرحلے میں ہی ناکام ہو چکے ہیں۔ ماسکو نے"کم کشیدگی والے زون" کا ایک نیا نقشہ پیش کیا ہے جس میں مذکورہ زون ترکی شام کی سرحد سے 30 کلو میٹر اندر تک پھیلا ہوا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایل او سی پر پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی ہلاک - ایکسپریس اردوپاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی میجر سمیت 3 فوجی زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
امارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیصامارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیص UAE CoronaVirus IndianCitizen DiagnosedCoronaVirus VirusSpreadRapidly WHO PMOIndia DXBMediaOffice
مزید پڑھ »
بھائی کی موت اذیت ناک تھی، گٹکے پر پابندی عائد کی جائے: بہن عدالت میں روپڑیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ ہائی کورٹ میں گٹکے سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران
مزید پڑھ »