بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا، بچنے کی امید 50 فیصد سے بھی کم

پاکستان خبریں خبریں

بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا، بچنے کی امید 50 فیصد سے بھی کم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

اسما اسد کو انفیکشن سے بچنے کے لیے تنہائی میں رکھا گیا ہے، رپورٹ

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شام کے سابق صدر بشارالاسد کی اہلیہ اسما اسد خون کے کینسر میں مبتلا ہیں اور ان کی طبیعت انتہائی خراب ہے۔ ڈاکٹرزکا کہنا ہے کہا اسما اسد کے زندہ بچنے کی امید 50 فیصد سے بھی کم ہے۔ برطانوی نژاد اسما اسد کو انفیکشن سے بچنے کے لیے تنہائی میں رکھا گیا ہے۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اسما اسد کے والد فواز اخراص ماسکو میں ان کی تیمارداری کر رہے ہیں۔ شام کے صدارتی محل نے رواں سال مئی میں بشارالاسد کی اہلیہ اسما اسد کے خون کے کینسر میں مبتلا ہونے کا اعلان کیا تھا۔ اس سے قبل اسما اسد چھاتی کے کینسر میں بھی مبتلا رہ چکی ہیں اور انہوں نے 2019 میں چھاتی کے کینسر سے صحت یابی کا اعلان کیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق بشار الاسد کے شام چھوڑنے سے قبل 49 سالہ سابق خاتون اول علاج کے غرض سے پہلے ہی ماسکو پہنچ چکی تھیں۔ اسما اسد سے متعلق یہ اطلاعات بھی زیرگردش تھیں کہ وہ ماسکو میں خوش نہیں ہیں اور اپنے شوہر سے طلاق لینا چاہتی ہیں۔ بشارالاسد کی فیملی نے اس حوالے سے کوئی تبصرہ نہیں کیا تاہم کریملن نے طلاق کی افواہوں کی تردید کی ہے۔ بشارالاسد کے خاندان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسما اسد مر رہی ہیں اور ان کے بچنے کی امید 50 فیصد سے بھی کم ہے۔Dec 24, 2024 01:14 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف پی سی سی آئی کا شرح سود میں 5 فیصد کمی کا مطالبہایف پی سی سی آئی کا شرح سود میں 5 فیصد کمی کا مطالبہملک میں افراط زر کی شرح 5 فیصد سے بھی کم پر آگئی ہےجو 78ماہ کی کم ترین سطح ہے، صدر ایف پی سی سی آئی اکرام عاطف
مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں دو فیصد کمی کردیاسٹیٹ بینک نے شرح سود میں دو فیصد کمی کردیشرح سود کی سطح 15 سے کم ہو کر 13 فیصد کی سطح پر آگئی
مزید پڑھ »

بشارالاسد دمشق سے نکل گئے، شامی فوج بھی دارالحکومت کے مضافات سے ہٹ گئی: امریکی میڈیا کا دعویٰبشارالاسد دمشق سے نکل گئے، شامی فوج بھی دارالحکومت کے مضافات سے ہٹ گئی: امریکی میڈیا کا دعویٰشامی باغیوں کی دمشق کی جانب پیش قدمی تیزی سے جاری ہے، بشارالاسد کی کابینہ اور بڑی تعداد میں فوجی ائیربیس میں جمع ہوگئے ، عرب میڈیا
مزید پڑھ »

فضائی آلودگی سے لگنے والی بیماریوں سے بچانے والا آسان گھریلو ٹوٹکافضائی آلودگی سے لگنے والی بیماریوں سے بچانے والا آسان گھریلو ٹوٹکافضائی آلودگی کی وجہ سے لوگ سانس کی بیماریوں سمیت، حلق اور آنکھوں کی بیماریوں میں بھی مبتلا ہو رہے ہیں
مزید پڑھ »

ڈالر حکمرانی برقرار رکھتا ہے، یِن کمزور ہوتا ہےڈالر حکمرانی برقرار رکھتا ہے، یِن کمزور ہوتا ہےامریکی فوائد کی بلند ترین شرح کی امید پر ڈالر نے اپنی حکمرانی برقرار رکھی، جبکہ یِن 5 مہینوں کی کم سے کم قیمت کے قریب پہنچ گیا۔
مزید پڑھ »

پاکستانی وفد کی امریکی جیل میں عافیہ صدیقی سے طویل ملاقات، رہائی کے امکانات بڑھ گئےپاکستانی وفد کی امریکی جیل میں عافیہ صدیقی سے طویل ملاقات، رہائی کے امکانات بڑھ گئےعافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے امریکی حکام سے گفتگو مثبت رہی، امید ہے 20 جنوری سے پہلے ان کی رہائی سے متعلق بھی فیصلہ کرلیا جائے گا: سینیٹر بشریٰ انجم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 08:05:28