مختصر دورانیے کی ویڈیو ایک گیراج کی ہے جہاں قطاروں میں بیش قیمتی لگژری گاڑیاں کھڑی دکھائی دے رہی ہیں۔
شام میں طویل عرصے سے اقتدار میں رہنے والے صدر بشار الاسد کے اقتدار کے خاتمے اور اپوزیشن فورسز کے دمشق کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد سوشل میڈیا پر بشار الاسد کے زیر استعمال لگژری گاڑیوں کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔
علاوہ ازیں شامی صدر بشار الاسد کا طیارہ مبینہ طور پر روس جاتے ہوئے ریڈار سے غائب ہو گیا جس کے بعد ان کی حادثے میں مارے جانے کی متضاد اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ وطن واپس جائیں گے، کوئی غلطی ہوئی ہے تو شامیوں کی طرف سے معذرت خواہ ہوں: شامی مہاجر کی ترک ٹی وی سے گفتگو
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شامی صدر بشارالاسد کے فرار ہوتے ہوئے طیارہ حادثے میں ہلاکت کی خبریںباغیوں کے دمشق پر قبضے کے بعد بشار الاسد ملک سے فرار ہوگئے تھے
مزید پڑھ »
دلجیت دوسانجھ کا کنسرٹس میں رونے والی خواتین کا دفاع: 'موسیقی ایک جذبہ ہے!'جے پور کنسرٹ کے دوران ایک خاتون مداح کی جذباتی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دلجیت نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی
مزید پڑھ »
بشار الاسد کا طیارہ دوران پرواز کتنی اونچائی اورکس مقام پر ریڈار سے غائب ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیںشام کے سابق صدر بشار الاسد کی طیارہ حادثے میں ہلاکت کی خبریں گردش میں ہیں تاہم ان کے طیارے اور ممکنہ حادثے کی تصدیق نہیں ہو سکی
مزید پڑھ »
فیصل قریشی سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میںسوشل میڈیا پر فیصل قریشی کی اہلیہ کے ساتھ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے
مزید پڑھ »
شام میں الاسد خاندان کے 50 سالہ اقتدار پر ایک نظرشام میں باغیوں نے مختلف شہروں کے بعد 8 دسمبر کو دارالحکومت دمشق پر بھی قبضہ کرلیا جبکہ بشار الاسد ملک سے فرار ہوگئے۔
مزید پڑھ »
’ہم فنڈ نہ دیں تو پاکستان کی کرکٹ تباہ ہو جائے‘، بھارتی اینکر کی بڑھک پر پاکستانی صحافی نے بولتی بند کردیبھارت کے متنازع اینکر ارناب گوسوامی کی پاکستانی صحافی کے ہاتھوں کلاس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے
مزید پڑھ »