بشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر خودکش حملہ، تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافات

Ctd خبریں

بشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر خودکش حملہ، تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافات
Pakistan Government
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

رپورٹ میں کہا گیا کہ ڈائریکٹر سکیورٹی داسو ہائیڈرو پروجیکٹ اورکمانڈنٹ اسپیشل سکیورٹی یونٹ سکیورٹی لیپس کے ذمہ دار ہیں

ڈائریکٹر سکیورٹی داسو ہائیڈرو پروجیکٹ اورکمانڈنٹ اسپیشل سکیورٹی یونٹ سکیورٹی لیپس کے ذمہ دار ہیں, رپورٹ/ فوٹو: آن لائنتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کی رپورٹ بھی موصول ہو چکی ہے جس کے مطابق چینی انجینئرز کی گاڑی بلٹ پروف تھی لیکن بم پروف نہیں تھی تاہم سی ٹی ڈی خیبرپختونوا کی رپورٹ کے مطابق چینی انجینئرز کی گاڑی بلٹ پروف نہیں تھی۔

رپورٹ کے مطابق ڈی پی او اپرکوہستان کو 24 مارچ کو واٹس ایپ پر قافلےکے بارے میں معلومات ملیں تاہم انہوں نے کمانڈنٹ اسپیشل سکیورٹی یونٹ کو آگاہ نہیں کیا اور ڈی پی او اپر کوہستان نے صرف ڈی پی او لوئرکوہستان کو آگاہ کیا، دیگرکو نہیں کیا۔رپورٹ میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ ڈی پی او اپر کوہستان فارن نیشنلز سکیورٹی ڈیش بورڈ سے واقف نہیں تھے، اسی طرح غیر ملکیوں کی سکیورٹی اسپیشل سکیورٹی یونٹ لیڈ کرتی ہے جو واپڈا نے اپنے سکیورٹی گارڈز، ایف سی اور گلگت اسکاؤٹس کے ذریعے دی...

سکیورٹی کیلئے رقم مختص کرنےکے معاملے سے واپڈا اور ایس ایس یو کے درمیان عدم تعاون کی فضاء قائم ہوئی تاہم کمانڈنٹ ایس ایس یو نے انکوائری کمیٹی کے سامنے ذمہ داری نہ لینے کا تسلیم کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Government

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی انجینئرز کی گاڑی بلٹ پروف تھی بم پروف نہیں،پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی ...پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر خودکش حملے سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ آ گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کمیٹی رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی فرانزک رپورٹ موصول ہو گئی،فرانزک رپورٹ کے مطابق چینی انجینئرز کی گاڑی بلٹ پروف تھی بم پروف نہیں۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ سی ٹی ڈی...
مزید پڑھ »

کھیبر پختونخوا پولیس نے چینی انجینئرز پر حملے کے بارے میں دوسری رپورٹ بھیجیکھیبر پختونخوا پولیس نے چینی انجینئرز پر حملے کے بارے میں دوسری رپورٹ بھیجیکھیبر پختونخوا (KP) پولیس نے بشام میں چینی انجینئرز پر حملے کے بارے میں وفاقی حکومت کو دوسری رپورٹ بھیجی ہے۔
مزید پڑھ »

بشام میں چینی انجینئرز پر حملہ کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیلبشام میں چینی انجینئرز پر حملہ کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیلوزیراعظم کی داسو پاور پروجیکٹ پر کام کرنے والے انجینئرز سے ملاقات، فول پروف سیکورٹی یقینی بنانے کی یقین دہانی
مزید پڑھ »

کراچی : غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملے کی تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئےکراچی : غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملے کی تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئےکراچی : لانڈھی مانسہرہ کالونی غیرملکیوں کی گاڑی پر حملے کی تحقیقات میں خودکش دھماکے اور حملہ آور کی جیکٹ انکشافات سامنے آئے
مزید پڑھ »

سینئر صحافی جان محمد مہر کے قتل کی تحقیقات کیلئے نئی کمیٹی قائمسینئر صحافی جان محمد مہر کے قتل کی تحقیقات کیلئے نئی کمیٹی قائمکراچی : سینئر صحافی جان محمد مہر کے قتل کیس کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی گئی، تحقیقاتی کمیٹی پندرہ دن میں ملزمان کو گرفتار کرکے رپورٹ پیش کرے۔
مزید پڑھ »

بشام حملے پر ملک دشمن عناصر کا پروپیگنڈا بے نقاب، حقائق منظر عام پر آگئےبشام حملے پر ملک دشمن عناصر کا پروپیگنڈا بے نقاب، حقائق منظر عام پر آگئےاس کے ساتھ ساتھ پاکستان میں چینی سفارتخانے اور قونصلیٹ جنرلز دونوں نے بشام میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 22:09:25