مزید پڑھئے :
ایف آئی اے حکام نے بغیر ویزا دبئی سے آنے والے 2 چینی باشندوں کو بے دخل کردیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق دبئی سے بغیر ویزا اسلام آباد آنے والے 2 چینی باشندوں کو امیگریشن حکام نے ڈی پورٹ کردیا، چینی باشندے ژانگ ژولڈ اور وانگ پینگ دبئی سے اسلام آباد پہنچے تھے اور امیگریشن کے دوران ایف آئی اے حکام نے ویزا نہ ہونے پر انہیں واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کی 313 مصنوعات کو چینی منڈیوں میں ڈیوٹی فری رسائی مگر کب سے؟ خوشخبری آگئیاسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کی 313 مصنوعات کو یکم جنوری سے چینی منڈیوں میں ڈیوٹی فری
مزید پڑھ »
شکار کیلئے آنے والے سات قطری باشندے پکڑے گئے، حیران کن خبرآگئیکوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے علاقے نوشکی میں غیرقانون شکار کیلئے آنے والے قطر کے سات
مزید پڑھ »
تاخیر سے آنے پر باراتیوں کی پٹائی، دلہا گرفتار، دلہن کی پڑوسی سے شادی - ایکسپریس اردودلہن کے گھر والوں نے دلہا کو جہیز مانگنے کے الزام میں گرفتار کروا دیا
مزید پڑھ »
شکار کیلئے آنے والے سات قطری باشندے پکڑے گئے، حیران کن خبرآگئیکوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے علاقے نوشکی میں غیرقانون شکار کیلئے آنے والے قطر کے سات
مزید پڑھ »
پاکستان بحریہ میں آج 48 واں ہنگور ڈے جوش و جذبے سے منایا گیا - ایکسپریس اردوہنگور ڈے جنگ71میں آبدوز ہنگور کے عظیم کارنامے کی یاد میں منایا جاتا ہے
مزید پڑھ »