وسنا وولوویچ نامی فلائٹ اٹینڈنٹ یوگوسلاو ایئر لائنز کی فلائٹ 367 میں سوار تھیں جس وقت طیارہ ایک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔
بے شک اللہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے، یوگوسلاؤ ایئر لائنز کی وسنا وولوویچ نامی فلائٹ اٹینڈنٹ کے ساتھ کچھ ایسا ہوا کہ جسے سن کر ہر کوئی حیران رہ گیا۔
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق 26 جنوری 1972 کو ایوی ایشن کی تاریخ کا ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا،جب یوگوسلاو ایئر لائنز کے طیارے میں دوران پرواز دھماکہ ہوگیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے والی خاتونعدیس ابابا(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان خاتون اپنے ناقابل یقین دعوے کی وجہ سے کافی وائرل ہورہی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ اس نے 16 سال سے کچھ کھایا پیا نہیں ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے میڈیا رپورٹس کے حوالے سے بتایا کہ ملوورک امباو¿ نامی 26 سالہ ایتھوپین خاتون کا دعویٰ ہے کہ وہ گزشتہ 16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے...
مزید پڑھ »
16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے والی خاتوننوجوان خاتون کی 10 سال کی عمر میں اچانک ایک دن بھوک ختم ہوگئی تھی
مزید پڑھ »
آخر طیارے 35 ہزار فٹ کی بلندی پر سفر کیوں کرتے ہیں؟طیارے عموماً 30 سے 42 ہزار فٹ بلندی پر سفر کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »
3 سالہ بچی کے کمرے میں ہزاروں شہد کی مکھیوں کا ڈیرہ، 45 کلو شہد بھی برآمدکیڑوں پر قابو پانے والی کمپنی نے چھت سے تقریباً 55 ہزار سے 65 ہزار کے قریب مکھیوں کو بھگایا ہے، جبکہ چھت سے 45 کلو گرام شہد بھی حاصل کیا۔
مزید پڑھ »
برازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتامسلسل ہونے والی بارشوں میں 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے
مزید پڑھ »
سندھ کے سرکاری گوداموں سے چار ہزار ٹن گندم کیسے ’غائب‘ کی گئی؟سندھ کے محکمہ خوراک کی ایک رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں واقع سرکاری گوداموں سے سنہ 2022 سے 2024 کے دوران تقریباً چار ہزار ٹن گندم ’چوری‘ ہوئی تھی۔ مگر گندم کی یہ مبینہ چوری کیسے ہوئی اور پھر یہ افغانستان تک کیسے...
مزید پڑھ »