بغیر ماسک کسی کو سرکاری دفتر میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے: عثمان بزدار

پاکستان خبریں خبریں

بغیر ماسک کسی کو سرکاری دفتر میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے: عثمان بزدار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

بغیر ماسک کسی کو سرکاری دفتر میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے: عثمان بزدار UsmanBuzdar SurgicalMasks Offices CoronaVirus PrecautionaryMeasures InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar PTIofficial

گی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سرکاری دفاترمیں ماسک پہننےپرسختی سےعمل کی ہدایت کرتے ہوئے کہا بغیر ماسک کسی کو سرکاری دفاترمیں داخل ہونےکی اجازت نہ دی جائے، ماسک پہننےکی پابندی سےکوئی بھی مستثنیٰ نہیں ہوگا۔عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ سرکاری دفاترآنےوالےشہریوں کوبھی ماسک لازمی پہنناہوگا

اور ماسک پہننے کی پابندی کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائےگی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ماسک پہننےاورباربارہاتھ دھونےکی عادت کوروناسےمحفوظ رکھےگی، کوروناکاپھیلاؤ کم کرنےکےلیےاحتیاط بےحدضروری ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ماسک پہننااورباربارہاتھ دھوناسماجی ذمےداری کادرجہ اختیارکرچکاہے، احتیاط کرنےہی میں سلامتی اورتحفظ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بغیر ماسک کسی کو سرکاری دفتر میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے: عثمان بزداربغیر ماسک کسی کو سرکاری دفتر میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے: عثمان بزدار
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں 9 نوجوانوں کی شہادت، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمتمقبوضہ کشمیر میں 9 نوجوانوں کی شہادت، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج کی طرف سے 9 کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »

سرکاری اسپتالوں میں کرونا ٹیسٹ کی کٹس ختم ہو گئیںسرکاری اسپتالوں میں کرونا ٹیسٹ کی کٹس ختم ہو گئیںپنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں کرونا وائرس کے ٹیسٹ کی کٹس ختم ہو گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ کی سرکاری رہائش گاہ کی تعمیر مؤخر کرنے کا حکمچیئرمین سینیٹ کی سرکاری رہائش گاہ کی تعمیر مؤخر کرنے کا حکمچیئرمین سینیٹ کی سرکاری رہائش گاہ کی تعمیر مؤخر کرنے کا حکم pid_gov SenatePakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 08:41:56