بغیر ماسک کسی کو سرکاری دفتر میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے: عثمان بزدار

پاکستان خبریں خبریں

بغیر ماسک کسی کو سرکاری دفتر میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے: عثمان بزدار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ بغیر ماسک کسی کو بھی سرکاری دفاتر میں داخل ہونے کی اجازت نہ دی جائے۔ وزیراعلیٰ کی جانب سے جاری ہدایت میں کہا گیا ہے کہ ماسک پہننے کی پابندی سے

کوئی بھی شخص مستثنیٰ نہیں ہوگا، سرکاری دفاتر میں کام کے لئے آنے والے شہریوں کو بھی ماسک لازمی پہننا ہوگا، ماسک پہننے کی پابندی کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی۔

عثمان بزدار نے کہا ماسک پہننا اور بار بار ہاتھ دھونا سماجی ذمہ داری کا درجہ اختیار کرچکی ہے، احتیاط کرنے ہی میں سلامتی اور تحفظ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور بورڈ کو حکومت کے نوٹیفکیشن کے بغیر ہی کھول دیا گیالاہور بورڈ کو حکومت کے نوٹیفکیشن کے بغیر ہی کھول دیا گیا
مزید پڑھ »

ماسک نہ پہننے پر شہری کی ہلاکت، مشتعل افراد نے پولیس افسر کو آگ لگادیماسک نہ پہننے پر شہری کی ہلاکت، مشتعل افراد نے پولیس افسر کو آگ لگادیماسک نہ پہننے پر شہری کی ہلاکت، مشتعل افراد نے پولیس افسر کو آگ لگادی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ماسک پہننا لازمی قرار دیا جائے، مریم اورنگزیبماسک پہننا لازمی قرار دیا جائے، مریم اورنگزیبمسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ملک بھر میں ماسک پہننا لازمی قرار دینے اور کورونا علاج کیلئے ادویات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ماسک کے استعمال سے 60 فیصدتک بیماری کے پھیلاؤکوروکاجاسکتاہے،ڈاکٹر ظفر مرزاماسک کے استعمال سے 60 فیصدتک بیماری کے پھیلاؤکوروکاجاسکتاہے،ڈاکٹر ظفر مرزااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ ماسک کے استعمال سے 60 فیصدتک بیماری کے پھیلاؤ کوروکاجاسکتاہے،لوگ عوامی مقامات
مزید پڑھ »

ماسک نہ پہننے پر سزا دی جائے گی، ظفر مرزاماسک نہ پہننے پر سزا دی جائے گی، ظفر مرزاڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ماسک ضرور پہنيں اور احتياط کريں کیونکہ 40 سے 60 فيصد تک بيماری کو ماسک پہن کر روکا جا سکتا ہے مزید پڑھیے: SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 08:49:40