ماسک نہ پہننے پر سزا دی جائے گی، ظفر مرزا

پاکستان خبریں خبریں

ماسک نہ پہننے پر سزا دی جائے گی، ظفر مرزا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ماسک ضرور پہنيں اور احتياط کريں کیونکہ 40 سے 60 فيصد تک بيماری کو ماسک پہن کر روکا جا سکتا ہے مزید پڑھیے: SamaaTV

Posted: Jun 7, 2020 | Last Updated: 23 mins ago

اتوار کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ ماسک نہ پہننے پر سزا کا تعین صوبائی حکومتیں کریں گی جبکہ جہاں جہاں ايس او پيز کا احترام نہيں ہوگا وہاں ايکشن ہوگا اور ايس او پيز پر عمل درآمد کےلئے نگرانی بھی کی جا رہی ہے۔ ظفر مرزا نے کہا کہ 74 فيصد افراد جو مرے وہ پہلے سے بيمار تھے جبکہ 36 فيصد افراد کو کرونا نے براہ راست متاثر کيا۔ انہيں زيابطيس تھی يا بلڈ پريشر تھا اور ايک سے زيادہ بيمارياں تھيں۔ پہلے سے بیمار افراد کا کرونا سے متاثر ہونے کا خدشہ زیادہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈیا: ماسک نہ پہننے پر ’جارج فلائیڈ طرز‘ کا مبینہ پولیس تشددانڈیا: ماسک نہ پہننے پر ’جارج فلائیڈ طرز‘ کا مبینہ پولیس تشددانڈین ریاست راجھستان کے شہر جودھپور سے سامنے آنے والی مبینہ پولیس تشدد کی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پولیس اہلکار ماسک نہ پہننے پر ایک شہری کی گردن کو گھٹنے سے دبا رہا ہے، لگ بھگ اسی طرح جیسے امریکی شہری جارج فلائیڈ کی گردن دبائی گئی تھی۔
مزید پڑھ »

ماسک نہ پہننے والے شہری ہوشیار ہوجائیںماسک نہ پہننے والے شہری ہوشیار ہوجائیںپنجاب میں کورونا سے بچاؤ کے لیے ایس او پیزکی خلاف ورزی پر جرمانے کیے جائیں گے، ماسک نہ
مزید پڑھ »

آزاد کشمیر: ماسک نہ پہننے اور ڈبل سواری پر جرمانہآزاد کشمیر: ماسک نہ پہننے اور ڈبل سواری پر جرمانہآزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ماسک نہ پہننے پر شہری کی ہلاکت، مشتعل افراد نے پولیس افسر کو آگ لگادیماسک نہ پہننے پر شہری کی ہلاکت، مشتعل افراد نے پولیس افسر کو آگ لگادیماسک نہ پہننے پر شہری کی ہلاکت، مشتعل افراد نے پولیس افسر کو آگ لگادی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کا ماسک پہننے سے متعلق موقف تبدیل - ایکسپریس اردوکورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کا ماسک پہننے سے متعلق موقف تبدیل - ایکسپریس اردوعوامی مقامات پر لوگوں کو ماسک پہننے کی ضرورت ہے، عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایت ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 14:51:53