ماسک پہننا لازمی قرار دیا جائے، مریم اورنگزیب تفصیلات جانئے: DailyJang
ایک بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد خوفناک شکل اختیار کررہی ہے جبکہ علاج کی ادویات دکانوں سے غائب ہو رہی ہیں۔
انہوں نے مطالبہ کہا کہ وزیر صحت عمران صاحب کورونا کے علاج اور اس سے بچاؤ کیلئے ضروری ادویات کی فراہمی یقینی بنائیں اور اس کیلئے خصوصی حکومتی ڈیسک یا کاؤنٹر قائم کرائیں۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیر ِصحت عمران صاحب کورونا علاج کی ادویات بغیرمنافع عوام تک پہنچانا لازمی بنائیں، یہاں تو بازاروں سے آکسی میٹر بھی غائب ہوگئے ہیں، جبکہ کہیں وینٹی لیٹرز اور کہیں پی پی ایز غائب ہیں۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈیا: ماسک نہ پہننے پر ’جارج فلائیڈ طرز‘ کا مبینہ پولیس تشددانڈین ریاست راجھستان کے شہر جودھپور سے سامنے آنے والی مبینہ پولیس تشدد کی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پولیس اہلکار ماسک نہ پہننے پر ایک شہری کی گردن کو گھٹنے سے دبا رہا ہے، لگ بھگ اسی طرح جیسے امریکی شہری جارج فلائیڈ کی گردن دبائی گئی تھی۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایت ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
آزاد کشمیر: ماسک نہ پہننے اور ڈبل سواری پر جرمانہآزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ماسک نہ پہننے پر شہری کی ہلاکت، مشتعل افراد نے پولیس افسر کو آگ لگادیماسک نہ پہننے پر شہری کی ہلاکت، مشتعل افراد نے پولیس افسر کو آگ لگادی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »