بلاول بھٹو زرداری آج لاہور کا دورہ کریں گے

پاکستان خبریں خبریں

بلاول بھٹو زرداری آج لاہور کا دورہ کریں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

بلاول بھٹو زرداری آج لاہور کا دورہ کریں گے BilawalBhutto Visit Lahore WorkersConvention pid_gov MoIB_Official BBhuttoZardari MediaCellPPP

پیپلز پارٹی پنجاب ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج لاہور پہنچیں گے،بلاول بھٹو زرداری کل تین بجے ہونے والے پیپلزپارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کے علاوہ پیپلزپارٹی کے عہدیداروں سے حلف بھی لیں گے۔

ورکرز کنونشن سے صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب قمر زمان کائرہ، سیکریٹری جرنل پیپلز پارٹی پنجاب چوہدری منظور، صدر پیپلزپارٹی لاہور حاجی عزیزالرحمان چن، امجد جٹ اور رانا جمیل منج سمیت دیگر رہنما خطاب کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری کا اے پی ایس کے معصوم شہدا کو خراج عقیدت پیشبلاول بھٹو زرداری کا اے پی ایس کے معصوم شہدا کو خراج عقیدت پیشبلاول بھٹو زرداری کا اے پی ایس کے معصوم شہدا کو خراج عقیدت پیش BilawalBhutto PaidTribute InnocentMartyrsOfAPS PeshawarTerrorAttack pid_gov MoIB_Official BBhuttoZardari MediaCellPPP
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا سانحہ اے پی ایس کے معصوم شہداء اور اساتذہ کو خراج عقیدتبلاول بھٹو کا سانحہ اے پی ایس کے معصوم شہداء اور اساتذہ کو خراج عقیدتسانحہ اے پی ایس کی برسی پر بلاول بھٹو کا اہم پیغام تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

سلیکٹڈ اور سلیکٹر قبول نہیں، ہم پنڈی آرہے ہیں، بلاول بھٹوسلیکٹڈ اور سلیکٹر قبول نہیں، ہم پنڈی آرہے ہیں، بلاول بھٹوسلیکٹڈ اور سلیکٹر قبول نہیں، ہم پنڈی آرہے ہیں، بلاول بھٹو تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

APS شہداء کا غم ہمیشہ صدمہ رہے گا، بلاولAPS شہداء کا غم ہمیشہ صدمہ رہے گا، بلاولبلاول بھٹو زرداری کا سانحہ آرمی پبلک اسکول کی پانچویں برسی کے موقع پر معصوم شہداء اور اساتذہ کو خراج عقیدت تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: پرویز مشرف کی متفرق درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہور میں موٹر سائیکل سوارپر تشدد کرنیوالے شخص کو گرفتار کرلیا گیا - ایکسپریس اردولاہور میں موٹر سائیکل سوارپر تشدد کرنیوالے شخص کو گرفتار کرلیا گیا - ایکسپریس اردوتشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سی سی پی او لاہور نے مسلح شخص کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیے تھے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 06:16:07