بلاول کی مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی بننے پر مبارک باد

پاکستان خبریں خبریں

بلاول کی مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی بننے پر مبارک باد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

آج پیپلز پارٹی کو تاریخی کامیابی ملی ہے، یہ کامیابی پورے پاکستان کی فتح ہے۔ DailyJang

جاری کیے گئے بیان میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میئر کراچی جیالا منتخب ہونے پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پیپلز پارٹی کو تاریخی کامیابی ملی ہے، یہ کامیابی پورے پاکستان کی فتح ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ کامیابی کراچی کے جیالوں کی طویل جدوجہد اور قربانیوں کا ثمر ہے، ملک کے معاشی حب میں نفرت اور تقسیم کی سیاست اپنے منطقی انجام کو پہنچی۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے، شہرِ قائد کو حقیقی معنوں میں عروس البلاد بنائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ کراچی اب ترقی، امن اور بھائی چارے کا گہوارہ بنے گا، کراچی کی ہر گلی، محلے اور علاقے کے بلدیاتی مسائل بلا امتیاز حل کریں گے۔

بلاول بھٹو زرداری کا یہ بھی کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ ماضی میں کٹھن ترین حالات کا مقابلہ کرنے والے جیالے اس مرتبہ بھی سرخرو ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شازیہ مری کی مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی منتخب ہونے پر مبارکبادشازیہ مری کی مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی منتخب ہونے پر مبارکبادکراچی : (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔
مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخبپیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخبپیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب ہوگئے،میئر کراچی کیلئے پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کے درمیان مقابلہ ہوا۔
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخبپیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخبغیر سرکاری و غیر حتمی نتیجے کے مطابق مرتضیٰ وہاب 173 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 04:49:10