بلوچستان: کورونا کے مزید 83 کیس رپورٹ

پاکستان خبریں خبریں

بلوچستان: کورونا کے مزید 83 کیس رپورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

متاثرہ مریضوں کی تعداد 2968 تک پہنچ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang

محکمہ صحت بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق صوبے میں 94 فیصد یعنی 2812 مقامی طور پر وائرس سے متاثر ہوئے ہیں ان افراد میں سے 2409 کا تعلق کوئٹہ، 110 کا قلعہ عبداللہ، 106 کا پشین اور 33 کا قلعہ سیف اللہ سے ہے۔

رپورٹ کے مطابق صوبے میں اب تک کورونا وائرس سے 38 افراد جاں بحق ہوئے جن میں سے 31 کا تعلق کوئٹہ، 4 کا پشین، 2 کا لسبیلہ اور ایک شخص کا تعلق سبی سے تھا اور صوبے میں اس وقت کورونا وائرس کے 2294 مریض زیر علاج ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اب تک بلوچستان میں 48582 افراد کی اسکریننگ کی جا چکی ہے جن میں سے 19394 مشتبہ افراد میں سے 19346 کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کئے گئے ان افراد میں سے 16318 میں وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی جبکہ 395 کے نتائج آنے باقی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سینٹرل جیل کے مزید 150 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوکراچی سینٹرل جیل کے مزید 150 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوجیل عملے کے 12 افراد بھی وبا کی لپیٹ میں آگئے جب کہ متاثرہ قیدیوں کی تعداد 200 سے تجاوز کرگئی
مزید پڑھ »

بلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہیدبلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہیدراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق
مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیاپنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیاملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے دوسری بار کرائے گئے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ بھی آگیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ان کے
مزید پڑھ »

کورونا فنڈ میں ہرایک روپے کے عطیہ پرحکومت 4 روپے شامل کرے گی، وزیراعظم - ایکسپریس اردوکورونا فنڈ میں ہرایک روپے کے عطیہ پرحکومت 4 روپے شامل کرے گی، وزیراعظم - ایکسپریس اردوکورونا فنڈزکی تقسیم میں شفافیت کا مکمل خیال رکھا جائے گا،وزیراعظم -
مزید پڑھ »

کورونا کے کیسز 43 ہزار 966 ہوگئے، 939 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکورونا کے کیسز 43 ہزار 966 ہوگئے، 939 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوملک بھر میں مجموعی طور پر 11 ہزار 922 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 05:46:08