بلوچستان میں پولیو وائرس پھر سے سر اٹھانے لگا

پاکستان خبریں خبریں

بلوچستان میں پولیو وائرس پھر سے سر اٹھانے لگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کوئٹہ : بلوچستان سےرواں برس پولیو کا دوسرا پولیو کیس سامنے آگیا ، چمن کے علاقے میرعلی زئی کے رہائشی 4 سالہ بچے میں پولیو کی تصدیق ہوئی۔

بلوچستان میں پولیو وائرس پھر سے سر اٹھانے لگا، دو روز میں پولیو کے دو کیس سامنے آگئے، ضلع چمن کے رہائشی چار سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

محکمہ صحت بلوچستان کے حکام نے بتایا چمن میرعلیزئی سے تعلق رکھنے والے چار سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔ گزشتہ روزبلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے رواں سال کا پہلا کیس سامنے آیا تھا ، بلوچستان میں تین سال بعد پولیو کے کیس سامنے آرہے ہیں، اس سے پہلے بلوچستان میں پولیو کا آخری کیس تین سال قبل فروری دوہزاراکیس میں قلعہ عبداللہ سے رپورٹ ہوا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں دو روز میں گیس لیکج سے تیسرا دھماکا، 3 افراد جاں بحقکوئٹہ میں دو روز میں گیس لیکج سے تیسرا دھماکا، 3 افراد جاں بحقکوئٹہ : بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں دو روز میں گیس لیکج سے تیسرے دھماکے میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »

پولیو وائرس نے ایک اور بچے کو عمر بھر کے لیے معذور کردیاپولیو وائرس نے ایک اور بچے کو عمر بھر کے لیے معذور کردیامحکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ڈیرہ بگٹی کے رہائشی ڈھائی سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے
مزید پڑھ »

یہ والی دال کھائیں، سو سالہ زندگی پائیںیہ والی دال کھائیں، سو سالہ زندگی پائیںطبِ نبوی میں ایک مخصوص دال کا ذکر ملتا ہے جس کا سفوف انسان کے ناخن سے لے کر سر کے بال تک کے لیے کسی جادوئی ٹانک سے کم نہیں۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل: صائم ایوب کے ’نو لُک‘ شاٹ کی دھوم، بولر حیران رہ گئے!پی ایس ایل: صائم ایوب کے ’نو لُک‘ شاٹ کی دھوم، بولر حیران رہ گئے!صائم ایوب نے ایک بار پھر اپنے ’نو لک‘ شاٹ سے شائقین کے دل جیت لیے، پی ایس ایل میں بلے باز کے چھکے پر اسلام آباد کے بولر حیران نظر آئے۔
مزید پڑھ »

خاتون کی پریشر ککر سے کپڑے استری کرنے کی ویڈیو وائرلخاتون کی پریشر ککر سے کپڑے استری کرنے کی ویڈیو وائرلویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون پریشر ککر کی سیٹی بجنے تک انتظار کرتی ہیں پھر تیزی سے گرم ککر کو لے جاکر شرٹ استری کرنے لگ جاتی ہیں۔
مزید پڑھ »

ریستورانوں میں دھوکہ دہی کرنیوالی عورت پولیس کیلئے دردسر بن گئیریستورانوں میں دھوکہ دہی کرنیوالی عورت پولیس کیلئے دردسر بن گئیآدھے درجن ریستورانوں میں دھوکے سے مہنگا کھانا خرید کر بل ادا نہ کرنے والی عورت پولیس کے لیے درد سر بن گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 21:56:26