بلوچستان میں امن کی تباہی کے لیے نوجوانوں کا استعمال

سیاسی خبریں

بلوچستان میں امن کی تباہی کے لیے نوجوانوں کا استعمال
بلوچستاندہشتگردینوجوان
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 46%
  • Publisher: 53%

یہ مضمون بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کے ذریعے نوجوانوں کو استعمال کرنے اور ان کی برین واشنگ کے بارے میں ہے. یہ کہا جاتا ہے کہ ان تنظیمیں نوجوانوں کو ریاست کے مخالف کھڑا کرتی ہیں اور ان کی خدمات اپنی سازشوں کے لیے استعمال کرتی ہیں۔

صوبہ بلوچستان کے امن کو تباہ کرنے کے لیے پاکستان کی سلامتی کے دشمن، بلوچ نوجوان وں کو اپنے ناپاک مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ یہ صورتِ حال نہ صرف صوبے کے امن و امان کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے بلکہ ملک کے مستقبل کے حوالے سے بھی تشویش کا باعث ہے۔ بلوچستان میں ہونے والی حالیہ دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث زیادہ تر افراد جدید تعلیم یافتہ نوجوان ہیں۔ یہ دہشتگرد تنظیمیں ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت نوجوان وں کی برین واشنگ کر کے انھیں ریاست کے مخالف کھڑا کرتی ہیں۔ سوشل میڈیا کے ذریعے یہ تنظیمیں

تعلیم یافتہ نوجوانوں کو ہدف بناتی ہیں۔ نوجوان ان تنظیموں کے جھوٹے وعدوں کا شکار ہو کر ان کی سازشوں کا حصہ بن جاتے ہیں۔ ان کے اندر ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف نفرت پیدا کی جاتی ہے اور انھیں یہ بتایا جاتا ہے کہ وہ اپنے اعمال کے ذریعے اپنی قوم کی خدمت کر رہے ہیں۔ دہشتگرد تنظیموں نے اپنی حکمت عملی کو مزید مضبوط بنانے کے لیے خواتین کو بھی شامل کیا جا رہا ہے۔ شاری بلوچ، سمیعہ قلندرانی جیسی اعلیٰ تعلیم یافتہ خواتین کو ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف استعمال کیا جاچکا ہے جب کہ یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔ بلوچ طالبعلموں کا کہنا ہے کہ وہ شدت پسند تنظیموں کا حصہ نہیں بننا چاہتے، لیکن انھیں مختلف طریقوں سے بلیک میل کیا جاتا ہے۔ دہشتگردوں کے سہولت کار انھیں بلیک میل کر کے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں، اگر وہ انکار کرتے ہیں تو انھیں اغوا کر لیا جاتا ہے اور پھر مار کر ان کی لاشوں کو پہاڑوں پر پھینک دیا جاتا ہے۔ اس کے بعد ان کے بارے میں یہ پروپیگنڈا کیا جاتا ہے کہ وہ ’’مسنگ پرسن‘‘ ہیں اور ان کی گمشدگی کا الزام ریاستی اداروں پر ڈال دیا جاتا ہے۔ صوبہ بلوچستان کے حقوق کی نام نہاد دعویٰ دار ایک پارٹی بلوچ قوم کو گمراہ کرنے میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے، یہ بات ریکاڈر کا حصہ ہے کہ بی وائی سی کی روح رواں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے نومبر 2024 میں ناروے کی شہر اوسلو میں ایک کانفرنس میں شرکت کی تھی، جس میں شرکت کرنے کی بنا انھیں ایک ملین ڈالرز فراہم کیے گئے تھے، کہا جاتا ہے کہ اس رقم کے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

بلوچستان دہشتگردی نوجوان برین واشنگ بی وائی سی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان کی سلامتی: دہشتگرد تنظیمیں نوجوانوں کا استعمالبلوچستان کی سلامتی: دہشتگرد تنظیمیں نوجوانوں کا استعمالیہ مضمون بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کی سرگرمیوں اور ان کے نوجوانوں کو اپنی سازشوں میں متاثر کرنے کے لیے استعمال کرنے کی حکمت عملی پر مبنی ہے۔
مزید پڑھ »

بلوچستان میں میٹرک اسکالر شپز میں اضافہبلوچستان میں میٹرک اسکالر شپز میں اضافہبلوچستان حکومت نے میٹرک کے طلبہ کے لیے اسکالر شپز میں اضافہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

بلوچستان میں سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے مختلف سرگرمیوں کا اہتمامبلوچستان میں سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے مختلف سرگرمیوں کا اہتمامبلوچستان حکومت اور نجی اداروں نے 14 تا 20 دسمبر تک مختلف سماجی سرگرمیوں کا اہتمام کیا جن کا مقصد صوبے کی بیداری، ترقی اور بھलाई ہے۔ ان سرگرمیوں میں خواتین کی ترقی میں اہمیت کو پر عیار کرنے کے لیے 'دختریاں پاکستان' سیمینار، کمیونٹی پولیسنگ اور اختلافات کے حل پر سیمینار، بُیٹِمز کوئٹہ میں اقتصادی ترقی کے لیے 'یوथ انکوبیشن سنٹر' کی افتتاح، 'مذہبی ہم آہنگی، قومی وحدت اور سماجی یکجہتی' پر سیمینار، اور مختلف اداروں کے ذریعے نوجوانوں کی سماجی و اقتصادی ترقی میں شمولیت کو فروغ دینے کے لیے سیمینارز شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

عمر قید کی سزا کے بعد عثمان کی اپیل سماعت کے لیے مقرر ہونے کا انکشافعمر قید کی سزا کے بعد عثمان کی اپیل سماعت کے لیے مقرر ہونے کا انکشافلاہور ہائیکورٹ سے سزا ملنے کے بعد مجرم عثمان کی عمر قید کی سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی سماعت کے لیے مقرر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

کیا اب پودوں سے بات چیت ممکن ہوگی؟کیا اب پودوں سے بات چیت ممکن ہوگی؟اس ماڈل کی تربیت کے لیے 54 ارب آر این اے کے ٹکڑوں کے ڈیٹا کا استعمال کیا گیا
مزید پڑھ »

چین کی فیکٹری سرگرمی دسمبر میں کم ہوئیچین کی فیکٹری سرگرمی دسمبر میں کم ہوئیچین کی فیکٹری سرگرمی دسمبر میں بڑھتی رہی لیکن توقعات سے کم حد تک، اس کے کل بیع کی تباہی ہوگئی جس کا باعث برآمدات کی کمی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:16:35