بلوچستان میں بارش آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

بلوچستان میں بارش آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

بلوچستان میں بارش، آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی Balochistan HeavyRainfall Thunderstorm People Killed Detail News👇

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے ساحلی شمالی اور ساحلی علاقوں میں مزید طوفانی بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں آندھی، بارش اور سیلابی ریلے سمیت مستونگ میں آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی۔بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ ، ہرنائی، پشین ، نوشکی ، دکی ،بارکھان ، آوارن، خضدار، سوراب سمیت مختلف علاقوں میں شدید بارشیں ہوئیں۔مستونگ میں آسمانی بجلی گرنے کے باعث دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق 28 اپریل سے جاری بارشوں سے اب تک جاں بحق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آندھی بارش اور آسمانی بجلی گرنے سے تین بچوں سمیت 4 افراد جاں بحقآندھی بارش اور آسمانی بجلی گرنے سے تین بچوں سمیت 4 افراد جاں بحقبلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آندھی،  بارش،  اولے اور سیلابی ریلے سمیت مستونگ میں آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں تین بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق
مزید پڑھ »

بلوچستان: آندھی، بارش اور آسمانی بجلی گرنے سے تین بچوں سمیت 4 افراد جاں بحقبلوچستان: آندھی، بارش اور آسمانی بجلی گرنے سے تین بچوں سمیت 4 افراد جاں بحقکوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آندھی، بارش، اولے اور سیلابی ریلے سمیت مستونگ میں آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھ »

پاراچنار : اسکول میں فائرنگ ، 6 اساتذہ جاں بحقپاراچنار : اسکول میں فائرنگ ، 6 اساتذہ جاں بحقپاراچنار: اسکول میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں 6 اساتذہ جاں بحق ہوگئے، فائرنگ کے بعد اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔
مزید پڑھ »

جہلم میں صحافی امتیاز بیگ کو قتل کر دیا گیاجہلم میں صحافی امتیاز بیگ کو قتل کر دیا گیاجہلم : نجی ٹی وی کے نمائندہ امتیاز بیگ قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے، نامعلوم افراد نے ان پر ڈنڈوں سے حملہ کیا اور فرارہوگئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 17:29:21