موسم کا احوال: DunyaNews WeatherUpdate
انتظامیہ کے مطابق آندھی، بارش، اولے اور سیلابی ریلے کی وجہ سے درجنوں گاڑیوں، باغات، فصلوں اور سڑکوں کو بری طرح سے نقصان پہنچا جبکہ چمن میں طوفانی آندھی اور ریت کے طوفان سے دن میں رات کا سماں بن گیا۔دوسری جانب ملتان اور بھکر سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی اور تیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا جب کہ صوبہ سندھ کے علاقے دادو میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔
اس کے علاوہ کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ہے اور آنے والے دنوں میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جہلم میں صحافی امتیاز بیگ کو قتل کر دیا گیاجہلم : نجی ٹی وی کے نمائندہ امتیاز بیگ قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے، نامعلوم افراد نے ان پر ڈنڈوں سے حملہ کیا اور فرارہوگئے۔
مزید پڑھ »
آندھی اور تیز بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام بری طرح متاثرلاہور: (دنیا نیوز) لاہور سمیت لیسکو ریجن میں آندھی اور تیز بارش کے باعث بجلی کا ترسیلی نظام بری طرح متاثر ہو گیا۔
مزید پڑھ »
پاراچنار : اسکول میں فائرنگ ، 6 اساتذہ جاں بحقپاراچنار: اسکول میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں 6 اساتذہ جاں بحق ہوگئے، فائرنگ کے بعد اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔
مزید پڑھ »
امریکا میں پاکستانی قونصل خانے کی پرانی عمارت گرنے کا خطرہ، نوٹس جاریتاریخی عمارت کو بلڈنگ کوڈ کی کلاس تین سے کلاس چار میں تبدیل، عمارت مخدوش حالت میں ہے، گرنے کا خطرہ، لوکل گورنمنٹ کی طرف سے عمارت پر نوٹس لگا دیا گیا۔
مزید پڑھ »